لاہور (قدرت روزنامہ)پاکستان تحریک انصاف (پی ٹی آئی) نے حکومتی ارکان کی بریت کے تمام فیصلے سپریم کورٹ میں چیلنج کرنے کا اعلان کر دیا۔لاہور میں شفقت محمود کے ہمراہ میڈیا سے بات کرتے ہوئے حماد اظہر نے کہا کہ حکومت میں آنے کے ساتھ این آر او ٹو کے پر خچے اڑا دیں گے۔
انہوں نے کہا کہ اگر یہ اتنے ہی صادق اور امین ہیں تو الیکشن کرائیں، الیکشن کی بات ہو تو ان کی کانپیں ٹانگ جاتی ہیں۔حماد اظہر نے سلیمان شہباز کو کک بیک اسپیشلسٹ قرار دیتے ہوئے کہا کہ سلیمان شہباز کی اتنی اوقات نہیں کہ عمران خان سے مخاطب ہوں۔
اس موقع پر شفقت محمود نے کہا کہ حکومت کی ساری توجہ اپنے مقدمات ختم کرانے پر ہے۔شفقت محمود کا کہنا ہے کہ یہ لوگ بھگوڑوں کو واپس لا رہے ہیں، پہلے ایک کو لائے اور اب سلیمان شہباز بھی آ گیا ہے۔
شہباز شریف اور حمزہ شہباز کے خلاف نیب نے ریفرنس اینٹی کرپشن عدالت میں جمع…
لاہور (قدرت روزنامہ ) وزیراعلیٰ پنجاب مریم نواز کی بیرون ملک روانگی کا امکان ہے۔…
اسلام آباد(قدرت روزنامہ) وفاقی کابینہ نے حج پالیسی 2025 کی منظوری دے دی۔ نجی ٹی…
اس سال ان سات میدان جنگ سمجھے جانی والی ریاستوں میں کسی بھی امیدوار کیلئے…
اسلام آباد(قدرت روزنامہ ) چینی کی برآمد کے معاملے پر وفاقی اور خیبرپختونخوآمنے سامنے آگئے…
اضافہ اگست 2024 کی ماہانہ ایڈجسٹمنٹ کی مد میں کیا گیا کراچی(قدرت روزنامہ)نیشنل الیکٹرک پاور…