عمران خان کےخلاف فوجداری کارروائی کیلئے الیکشن کمیشن کی درخواست منظور


اسلام آباد (قدرت روزنامہ)پاکستان تحریک انصاف (پی ٹی آئی) کے چیئرمین عمران خان کے خلاف فوجداری کارروائی کیلئے الیکشن کمیشن کی درخواست منظور کرلی گئی۔ایڈیشنل سیشن جج ظفر اقبال نے تحریری فیصلہ جاری کر دیا۔
فیصلے میں کہا گیا ہے کہ عمران خان کی جانب سے اثاثوں میں توشہ خانہ تحائف چھپائے گئے، بادی النظر میں عمران خان کا جمع کروایا گیا ڈکلیئریشن غلط ہے۔تحریری فیصلے میں کہا گیا کہ بادی النظر میں عمران خان نے گوشواروں میں تحائف کی تفصیلات ظاہر نہیں کیں، بادی النظر میں عمران خان نے تحفوں کی فروخت سے حاصل رقم کی تفصیلات بھی ظاہر نہیں کیں۔
فیصلے میں کہا گیا ہے کہ بادی النظر میں عمران خان الیکشن ایکٹ کی دفعہ 174 کی خلاف ورزی کے مرتکب ہوئے، عمران خان کے خلاف شکایت کو باقاعدہ سماعت کیلئے منظور کیا جاتا ہے۔تحریری فیصلے میں کہا گیا ہے کہ عمران خان 9جنوری کو ٹرائل کیلئے ذاتی حیثیت میں پیش ہوں۔

Recent Posts

حکومت سے مذاکرات، عمران خان نے جیل سے محمود اچکزئی کو مکمل اعتماد کا پیغام بھجوادیا

کرراچی(قدرت روزنامہ)بانی چیئرمین پاکستان تحریک انصاف (پی ٹی آئی) عمران خان نے جیل سے محمود…

9 mins ago

کراچی میں پان کی دکان سے لوٹ مار کے الزام میں ڈی ایس پی ظفر جاوید معطل

کراچی(قدرت روزنامہ)پان کی دکان سے لوٹ مار کے الزام میں ڈی ایس پی ظفر جاوید…

40 mins ago

شیخ رشیدنےقربانی کاجانورخریدلیا

راولپنڈی (قدرت روزنامہ)عیدالاضحیٰ کی آمدآمد،سربراہ عوامی مسلم لیگ شیخ رشیدنےقربانی کاجانورخریدلیا۔ تفصیلات کےمطابق عیدالاضحیٰ میں…

6 hours ago

سیاسی و حکومتی معاملات پر مذاکرات کیلئے ایم کیوایم کی 4 رکنی پارلیمانی کمیٹی تشکیل

کراچی (قدرت روزنامہ)ایم کیو ایم کے مرکز بہادرآباد میں چیئرمین ڈاکٹر خالد مقبول صدیقی کی…

6 hours ago

کنگنا رناوت کو تھپڑ مارنے کے واقعہ پرسوارا بھاسکر کا بیان بھی سامنے آگیا

ممبئی (قدرت روزنامہ )بالی ووڈ اداکارہ سوارا بھاسکر نے چندی گڑھ ایئرپورٹ پر سی آئی…

6 hours ago

دکی ،کوئلہ لوڈنگ کی بندش سے متعلق 14 دن سے جاری ہڑتال ختم

دکی(قدرت روزنامہ)بلو چستان کے ضلع دکی میں ٹرک ٹرانسپورٹ یونین کی جا نب سے 14…

7 hours ago