ڈالر مزید مہنگا ہو گیا

اسلام آباد(قدرت روزنامہ)انٹر بینک میں ڈالر کی قیمت میں مزید اضافہ ہو گیا . تفصیلات کے مطابق آخری کاروباری روز کے آغاز میں ڈالر کی قیمت میں 14پیسے کا اضافہ سامنے آیا ہے جس کے بعد ڈالر کی نئی قیمت 224.71وپے سے بڑھ کر 224.85روپے ہو گئی ہے .

. .

متعلقہ خبریں