کراچی میں 100نئے پبلک ٹوائلٹس تعمیر کرنے کا اعلان


کراچی (قدرت روزنامہ)کراچی کے نئے ایڈمنسٹریٹر سیف الرحمان نے شہر میں 100نئے پبلک ٹوائلٹس تعمیر کرنے کا اعلان کر دیا۔ایڈمنسٹریٹر کراچی کا کہنا ہے کہ شہر قائد کی مارکیٹوں، پارکوں اور بس اسٹاپس پر 100 نئے ٹوائلٹس کی سہولت فراہم کی جائےگی، جن میں نصف ٹوائلٹ خواتین کے لیے مختص ہوں گے۔
ان کا کہنا ہے کہ ٹوائلٹس کی تعمیر کے لیےسول سوسائٹی اور غیر سرکاری ادارے تعاون کریں گے جبکہ بلدیہ عظمیٰ ان ٹوائلٹس کی تعمیر کے لیے جگہ فراہم کرے گی۔انہوں نے یہ بھی بتایا کہ معروف آرکیٹکٹ ان ٹوائلٹس کو ڈیزائن کررہے ہیں۔

Recent Posts

خیبر پختون خوا باہر سے لائی گئی گندم نہیں خریدے گا: ظاہر شاہ

پشاور(قدرت روزنامہ)وزیرِ خوراک خیبر پختون خوا ظاہر شاہ طورو نے کہا ہے کہ خیبر پختون…

18 mins ago

کوئٹہ: سبزیوں اور مرغی کے گوشت کی قیمت میں کمی

کوئٹہ (قدرت روزنامہ)کوئٹہ میں سبزیوں اور مرغی کے گوشت کی قیمت میں کمی ہو گئی۔شہر…

28 mins ago

کراچی؛ رینجرز اور پولیس کی مشترکہ کارروائی، لیاری گینگ کا انتہائی مطلوب ملزم گرفتار

کراچی(قدرت روزنامہ) سندھ رینجرز اور پولیس نے یوسف گوٹھ بس ٹرمنل کے قریب مشترکہ کارروائی…

47 mins ago

پاکستان اور آئی ایم ایف کے درمیان پالیسی سطح کے مذاکرات کل شروع ہونگے

اسلام آباد(قدرت روزنامہ)پاکستان اور آئی ایم ایف کے درمیان پالیسی سطح کے مذاکرات کل شروع…

1 hour ago

پنجاب میں ہیٹ ویو کا الرٹ جاری، درجہ حرارت 45ڈگری جانے کا امکان

لاہور(قدرت روزنامہ) پی ڈی ایم اے پنجاب نے رواں ماہ ہیٹ ویو کا الرٹ جاری…

1 hour ago