اسلام آباد (قدرت روزنامہ) روس سے سستے خام تیل کی خریداری کے معاملے پر وزیر پیٹرولیم اور وزیر خارجہ آمنے سامنے آگئے۔وزیر مملکت برائے پیٹرولیم مصدق ملک نے اسلام آباد میں پریس کانفرنس کرتے ہوئے کہا کہ روس سے سستا تیل لینے کا معاملہ آگے بڑھ رہا ہے، روس سے خام تیل ملے گا اور رعایتی قیمت پر ملے گا، امید ہے روس ہمیں پٹرول اور ڈیزل بھی سستے داموں دے گا۔
انہوں نے کہا کہ سستے تیل کے لیے روس گئے وہاں سے مثبت درعمل آیا، روس سے ہمیں اس قیمت پر خام تیل ملے گا جتنا دنیا کو ملتا ہے روس سے پٹرول اور ڈیزل بھی رعایتی قیمت پرملے گا۔
انہوں نے مزید کہا کہ ہم ہر مہینے 20ہزار ٹن ایل پی جی لے کر آ رہے ہیں، گزشتہ سال کی نسبت اس سال زیادہ گیس فراہم کر رہے ہیں، قطر سے گیس کے مزید کارگو منگوا رہے ہیں، گیس کی فراہمی پر قطر کے شکر گزار ہیں۔
باجوڑ (قدرت روزنامہ) نامعلوم افراد کی فائرنگ سے جماعت اسلامی کے جنرل سیکرٹری جاں بحق…
ضلع ہرنائی میں معصوم شہریوں کو نشانہ بنانے کی منصوبہ بندی کی اطلاع پر سیکیورٹی…
جب تک مطالبات نہیں مانے جاتے احتجاج جاری رہے گا، عمران خان کی ہمشیرہ علیمہ…
عالمی سطح پر دوست ممالک سے ملکر اِس بین الاقوامی نیٹ ورک کو بے نقاب…
یہ فیصلہ اضلاع کی جانب سے موصول ہونے والی شکایات کی روشنی میں کیا گیا،…
میں خود توشہ خانہ کیس میں سزا کے طریقہ کار سے متفق نہیں ہوں، نیب…