ہمارے دور کا گروتھ ریٹ 6 فیصد، آج منفی ہے، شوکت ترین


گوجرانوالہ (قدرت روزنامہ)پاکستان تحریک انصاف (پی ٹی آئی) کے سینیٹر شوکت ترین نے کہا ہے کہ آمدنی بڑھتی ہے تو مہنگائی برداشت کرلی جاتی ہے۔گوجرانوالہ میں تقریب سے خطاب میں شوکت ترین نے کہا کہ ہمارے دور میں ٹماٹر اور آلو 2018ء کے دور میں چلے گئے تھے۔
انہوں نے کہا کہ ہم نے اپنے دور میں اپنا پیٹ کاٹ کر عام آدمی کو ریلیف دیا، ہمارے دور میں گروتھ 6 فیصد تھی، آج منفی ہے۔شوکت ترین نے مزید کہا کہ جس کونے میں ہمیں پھینک دیا گیا ہے، وہاں سے کیسے نکلنا ہے؟ اس کےلیے ہمیں ایک ریسکیو پلان چاہیے۔
ان کا کہنا تھاکہ ہمارا سیونگ ریٹ بہت کم ہے، آمدنی بڑھتی ہے تو مہنگائی برداشت کرلی جاتی ہے۔پی ٹی آئی سینیٹر نے یہ بھی کہا کہ 75 سال سے ہم صرف امیر آدمی کی بات مان رہے ہیں، اگلے 10 سال میں ہم نے 20 فیصد جی ڈی پی تک جانا ہے۔

Recent Posts

جنوبی وزیرستان میں جام شہادت نوش کرنیوالے پاک فوج کے 4جوان آبائی علاقوں میں سپرد خاک

  راولپنڈی ( قدرت روزنامہ ) ضلع جنوبی وزیرستان میں فتنة الخوراج کے ساتھ فائرنگ…

1 min ago

چئیرمین پی سی بی محسن نقوی کا قذافی سٹیڈیم اپ گریڈیشن پراجیکٹ کے تعمیراتی کاموں کا جائزہ

لاہور(قدرت روزنامہ)قذافی سٹیڈیم اپ گریڈیشن پراجیکٹ تیزی سے تکمیل کی جانب بڑھ رہا ہے۔100 سے…

5 mins ago

ڈالر کے مقابلے میں روپے کی قدر میں اضافہ

کراچی (قدرت روزنامہ) زرمبادلہ کی دونوں مارکیٹوں میں ڈالر کے مقابلے میں روپے کی قدر…

31 mins ago

خضدار میں سی ٹی ڈی کا آپریشن، 2 دہشتگرد ہلاک

خضدار(قدرت روزنامہ)بلوچستان کے ضلع خضدار میں کاؤنٹر ٹیررزم ڈیپارٹمنٹ (سی ٹی ڈی) نے انٹیلی جنس…

42 mins ago

سموگ کی صورتحال، حکومت نےپابندیاں مزید سخت کرنے کا عندیہ دے دیا

لاہور (قدرت روزنامہ) حکومت نے سموگ سے متعلق پابندیاں مزید سخت کرنے کا عندیہ دے…

46 mins ago

لاہور میں مصنوعی بارش برسانے کا فیصلہ کرلیا گیا

لاہور (قدرت روزنامہ) لاہور میں سموگ کی بگڑتی صورتحال پر محکمہ ماحولیات اور موسمیات نے11…

49 mins ago