صدر مملکت نے منگل کو قومی اسمبلی کا اجلاس طلب کرلیا


اسلام آباد(قدرت روزنامہ) صدر مملکت عارف علوی نے منگل کو قومی اسمبلی کا اجلاس طلب کرلیا۔ایکسپریس نیوز کے مطابق صدر عارف علوی نے 20 دسمبر کو ہونے والا قومی اسمبلی کا اجلاس کارروائی کے اختتام پر ملتوی کردیا، اجلاس پاکستان کے آئین کے آرٹیکل 54(1) کے تحت ملتوی کیا گیا ہے۔
اس کے بعد صدر مملکت ڈاکٹر عارف علوی نے منگل 20 دسمبر5.30 بجے قومی اسمبلی اجلاس طلب کرلیا ہے۔یاد رہے کہ پارلیمنٹ کا مشترکہ اجلاس بھی منگل کو سہ پہر 3 بجے شیڈول ہے۔

Recent Posts

ماں بننے کے بعد سے غصہ ختم ہوگیا ، زارا نور عباس کا اعتراف

لاہور(قدرت روزنامہ) پاکستانی اداکارہ زارا نور عباس نے انکشاف کیا ہے کہ ماں بننے کے…

5 hours ago

نصیرآباد میں فائرنگ ، مقتولین کے لواحقین کو جلد انصاف فراہم کیا جائے، ضیاءلانگو

نصیر آباد(قدرت روزنامہ)عمرانی قبیلے کے دو گروپوں میں فائرنگ کے واقعے اور 5افراد کے قتل…

6 hours ago

بریت چیک پوسٹ پر ٹرانسپورٹ کی سہولت عدم دستیاب، گزشتہ دنوں خاتون دم توڑ گئی

آواران(قدرت روزنامہ)بریت چیک پوسٹ پر گاڑی کی سہولت موجود نہ ہونے سے خاتون بروقت اسپتال…

6 hours ago

ماشکیل میں ایرانی سیکورٹی فورسز کی فائرنگ، 4افراد جاں بحق، 2زخمی

نوکنڈی (قدرت روزنامہ)بلوچستان کے سرحدی تحصیل ماشکیل میں بچہ رائی بارڈر کے قعیب ایرانی سیکورٹی…

6 hours ago

پنجگور ، ہوائی فائرنگ کی زد میں آ کر بچی زخمی

پنجگور(قدرت روزنامہ)راتوں میں ہوائی فائرنگ سے شہریوں کا جینا محال ہوچکا ہے ، شدید گرمی…

6 hours ago

غزالہ گولہ سے چیئرپرسن بی آئی ایس پی روبینہ خالد کی ملاقات، خواتین کے مسائل پر گفتگو

کوئٹہ(قدرت روزنامہ) ڈپٹی اسپیکر بلو چستان اسمبلی غزالہ گولہ سے بینظیر انکم سپورٹ پروگرام کی…

6 hours ago