آرمی چیف جنرل قمر جاوید باجوہ کا سلیمانکی سیکٹر کا دورہ

راولپنڈی(قدرت روزنامہ) آرمی چیف جنرل قمر جاوید باجوہ نے بہاولنگر گیریژن اور سلیمانکی سیکٹر کا دورہ کیا . آرمی چیف نے جوانوں کی تربیتی ، حربی تیاریوں اور صلاحیتوں پراظہاراطمینان کیا .

نیو نیوز کے مطابق آرمی چیف کا سلیمانکی آمد پر کور کمانڈر لیفٹیننٹ جنرل خالد ضیا نے استقبال کیا . دورہ کے موقع پر آرمی چیف کو آپریشنز تیاریوں کے بارے میں تفصیلات سے آگاہ کیا گیا . آئی ایس پی آر کے مطابق آرمی چیف نے جوانوں کی آپریشن تیاریوں اورعزم کوسراہا . آرمی چیف نے جوانوں کی آپریشن تیاریوں اورعزم کوسراہا . . .

متعلقہ خبریں