آرمی چیف جنرل قمر جاوید باجوہ کا سلیمانکی سیکٹر کا دورہ

راولپنڈی(قدرت روزنامہ) آرمی چیف جنرل قمر جاوید باجوہ نے بہاولنگر گیریژن اور سلیمانکی سیکٹر کا دورہ کیا ۔ آرمی چیف نے جوانوں کی تربیتی ، حربی تیاریوں اور صلاحیتوں پراظہاراطمینان کیا۔

نیو نیوز کے مطابق آرمی چیف کا سلیمانکی آمد پر کور کمانڈر لیفٹیننٹ جنرل خالد ضیا نے استقبال کیا۔ دورہ کے موقع پر آرمی چیف کو آپریشنز تیاریوں کے بارے میں تفصیلات سے آگاہ کیا گیا۔

آئی ایس پی آر کے مطابق آرمی چیف نے جوانوں کی آپریشن تیاریوں اورعزم کوسراہا۔ آرمی چیف نے جوانوں کی آپریشن تیاریوں اورعزم کوسراہا۔

Recent Posts

ہم نے عمران خان کی ہدایات پر عمل کرنا ہے، علیمہ باجی کی نہیں، شعیب شاہین

اسلام آباد (قدرت روزنامہ) پاکستان تحریک انصاف کے رہنما شعیب شاہین کا کہنا ہے کہ…

3 hours ago

تعلیم اور دیگر شعبوں میں پنجاب حکومت کا سرمائیکل باربر کے ساتھ کام کرنے کا فیصلہ

لاہور (قدرت روزنامہ)صوبے میں تعلیم اور حکومت کے دیگر شعبوں میں اصلاحات کے لیے پنجاب…

3 hours ago

ایف بی آر سے متعلق عوام کی رائے مثبت نہیں ہے، وفاقی وزیر خزانہ

اسلام آباد (قدرت روزنامہ)وزیر خزانہ محمداورنگزیب نے کہا ہے کہ ایف بی آر سے متعلق…

4 hours ago

گوادر،کیچ اور پنجگور کے گرڈ اسٹیشنوں کو بجلی کی سپلائی معطل ہوگئی

گوادر(قدرت روزنامہ)ایران سے بجلی کی سپلائی کی بندش کے بعد بلوچستان کے مکران ڈویژن کے…

4 hours ago

محکمہ موسمیات نے آج رات سے ملک بھر میں مزید بارشوں کی پیش گوئی کردی

اسلام آباد (قدرت روزنامہ) محکمہ موسمیات نےآج رات سےملک کے بیشتر علاقوں میں تیز ہواؤں…

4 hours ago

صحت کے شعبے کی بہتری کےلیے اقدامات کر رہے ہیں،وزیراعلیٰ سندھ

کراچی (قدرت روزنامہ)وزیراعلیٰ سندھ مراد علی شاہ کا کہنا ہے کہ ہم مل کر ایک…

5 hours ago