سونے کی فی تولہ قیمت ایک لاکھ 72 ہزار 700 روپے کی نئی بلند ترین سطح پر جاپہنچی

اسلام آباد (قدرت روزنامہ)کاروباری ہفتے کے آخری روزصرافہ بازار میں سونا مہنگا ہوکر نئی بلند ترین سطح پر جاپہنچا . ہفتے کے روز سونے کی فی تولہ قیمت 800 روپے بڑھ کر ایک لاکھ 72 ہزار 700 روپے کی نئی بلند ترین سطح پر جاپہنچی .

اسی طرح 10 گرام سونا 686 روپے مہنگا ہوکر ایک لاکھ 48 ہزار 62 روپے کا ہوگیا .

. .

متعلقہ خبریں