ریاض(قدرت روزنامہ) سعودی عوام کے لیے خوش خبری یہ ہے کہ مارکیٹ میں سونے کی قیمتیں کم ہوگئیں۔ عرب میڈیا کی رپورٹ کے مطابق گولڈ کی عالمی منڈی میں اتار چڑھائو کے بعد مملکت میں سونے کے نرخ کم ہوگئے ۔ گذشتہ روز 24قیراط ایک گرام سونے کی قیمت 38.217 ریال رہی ۔رپورٹ میں
بتایا گیا کہ سعودی گولڈ مارکیٹ میں 21 قیراط ایک گرام سونا 190.21 ریال میں فروخت ہوا۔اسی طرح 18 قیراط ایک گرام سونے کی قمیت 163.03 ریال ریکارڈ کی گئی جبکہ چودہ قیراط ایک گرام سونا کی قیمت 126.80 ریال رہی۔ ایک اونس سونا 6761.25 ریال میں فروخت ہوتا رہا۔مملکت میں سونے کی گنی کی قیمت کم ہوکر 1521.66 ریال ہوگئی۔خیال رہے کہ بین الاقوامی مارکیٹ میں سونا 1800 ڈالر کی سطح سے اوپر رہا۔ عالمی منڈی میں سونے کا فوری لین دین 0.1 فیصد اوپر ریکارڈ کیا گیا اور ایک اونس سونا 1806.39 ڈالر میں دستیاب رہا۔
اسلام آباد(قدرت روزنامہ)جمعیت علماء اسلام نے آئینی ترمیم کا اپنا مسودہ تیار کر لیا۔ مولانا…
اسلام آباد(قدرت روزنامہ)اسلام آباد میں تحریک انصاف کے احتجاج میں شامل گرفتار افغان شرپسندوں کے…
پھونکوں اور جادوٹونے سے کسی قوم نےترقی نہیں کی، وزیراعظم شہبازشریف اسلام آباد (قدرت روزنامہ)وزیراعظم…
کراچی(قدرت روزنامہ)ٹیلی ویژن ڈراموں افشاں ،شاہین، کالی دیمک اور کانچ کی گڑیا سے شہرت حاصل…
اسلام آباد(قدرت روزنامہ)سال 2024 کے ٹیکس گوشوارے جمع کرانے کی توسیع شدہ ڈیڈ لائن میں…
اسلام آباد(قدرت روزنامہ)توشہ خانہ 2 کیس میں سابق وزیراعظم عمران خان اور ان کی اہلیہ…