اسمبلی توڑنے کی تاریخ دینا سیاسی حکمتِ عملی ہے، راجہ بشارت


لاہور (قدرت روزنامہ)وزیرِ پارلیمانی امور پنجاب راجہ بشارت کا کہنا ہے کہ اسمبلی توڑنے کی تاریخ دینا سیاسی حکمتِ عملی کا حصّہ ہے، عمران خان جو کہتے ہیں وہ کرتے ہیں۔راجہ بشارت نے پی ڈی ایم پر تنقید کرتے ہوئے کہا کہ الیکشن کی تکرار کرنے والے اب الیکشن سے بھاگ رہے ہیں۔
اُنہوں نے کہا کہ پی ڈی ایم اب پاکستان ڈکٹیٹر شپ موومنٹ بننا چاہتی ہے۔پنجاب کے وزیر نے مزید کہا کہ عمران خان عوام کی طرف اور پی ڈی ایم کسی اور کی طرف دیکھ رہی ہے۔
راجہ بشارت نے یہ بھی کہا کہ پرویز الہٰی اور محمود خان، دونوں عمران خان کے دست و بازو ہیں اور رہیں گے۔ یاد رہے کہ گزشتہ روز عمران خان نے پنجاب اور خیبر پختون خوا کے وزرائے اعلیٰ کو ساتھ بٹھا کر اگلے جمعے (23 دسمبر) کو دونوں صوبوں کی اسمبلیاں تحلیل کرنے کا اعلان کیا تھا۔

Recent Posts

ہمارے پاس 9 مئی کے ثبوت ہیں، عارف علوی

سیالکوٹ (قدرت روزنامہ)سابق صدر عارف علوی نے کہا ہے کہ ہمارے پاس 9 مئی کے…

12 mins ago

فیض آباد دھرنا کیس؛ سپریم کورٹ نے رپورٹ ٹی او آرز کے برخلاف قرار دے دی

اسلام آباد(قدرت روزنامہ) سپریم کورٹ فیض آباد دھرنا نظرثانی کیس میں کمیشن کی رپورٹ پر…

14 mins ago

فوج ہماری ہے، ہم اپنے اداروں کو تسلیم کرتے ہیں، تیمور سلیم جھگڑا

پشاور(قدرت روزنامہ)پی ٹی آئی رہنما تیمور سلیم جھگڑا نے کہا ہے کہ فوج ہماری ہے،…

23 mins ago

گلگت بلتستان میں سیاحت کے موسم میں سی 130 طیارے چلائے جائیں، امیر مقام

گلگت (قدرت روزنامہ)وفاقی وزیر امور کشمیر و گلگت بلتستان انجینئر امیر مقام کا کہنا ہے…

32 mins ago

وفاق کو مضبوط کرنے کی سیاست سب کی ضرورت ہے، راجا پرویز اشرف

لاہور (قدرت روزنامہ)سابق اسپیکر اور صدر پیپلز پارٹی وسطی پنجاب راجا پرویز اشرف نے کہا…

42 mins ago

پاکستان میں حالیہ 24.8 فیصد مہنگائی اگلے سال 12.7 فیصد پر آنے کا امکان ہے، آئی ایم ایف

اسلام آباد(قدرت روزنامہ) بین الاقوامی مالیاتی فنڈ ( آئی ایم ایف) کا کہنا ہے کہ…

59 mins ago