سورۃ القصص آیت نمبر 24 کا وظیفہ، ایک بار پڑھو اور پھر معجزہ دیکھو

(قدرت روزنامہ)اس تحریر میں ایک ایسا مجر ب وظیفہ پیش کیا جارہا ہے جس کے کرنے سے انشاء اللہ آپ پر ایسے دولت برسے گی ایسے دولت کھلے گی آپ پر اپنے غیبی خزانوں کے منہ اس طرح سے کھولیں گے کہ آپ کے پاس سے کبھی دولت ختم نہیں ہوگی آپ خود دیکھیں گے آپ خود حیران ہوں گے کہ کیا ہم
پر بھی اتنی دولت برس سکتی ہے کہ کیا ہمارے پاس بھی اتنا جلدی پیسہ آسکتا ہے لیکن آپ ایک بات ذہن میں رکھئے گا کہ اللہ پاک کے لئے کچھ مشکل نہیں ہے اور اللہ پاک کے پاس کسی چیز کی بھی کمی نہیں ہے اللہ پاک اگر چاہیں تو ایک لفظ یعنی کن ہمارے لئے زندگی کی کایا پلٹ سکتا ہے تو جب آپ کو یقین ہوگا آپ کو اعتبار ہو گا کہ اللہ پاک کی ذات کچھ بھی کرسکتی ہے اور بے شک اللہ پاک کی ذات کچھ بھی کرسکتی ہے تو آپ کو جب یقین ہو گا تو انشاءاللہ تعالیٰ آپ خود دیکھیں گے کہ اللہ پاک آپ پر خزانوں کے منہ کہاں کہاں سے کھولتےہیں مالک کے گھر میں دیر تو ضرور ہے لیکن اندھیر نہیں ہے ۔آپ نے جمعرات کے دن ہی یہ عمل شروع کرنا ہے ۔ یہ وظیفہ بنیادی طور پر جمعرات کا وظیفہ ہے ۔یہ وظیفہ آپ نے صرف جمعرات کے دن ہی کرنا ہے آپ اس وظیفہ کو اس عمل کو ذہن نشین کرلیجئے ۔آپ نے کرنا کچھ اس طرح سے ہے کہ جمعرات کے دن آپ نے نماز مغرب نماز عشاء یا نماز تہجد ان تین نمازوں میں سے آپ جب بھی یہ عمل کرنا چاہیں آپ کرسکتے ہیں نماز مغرب نماز عشاء یا نماز تہجد ان تین نمازوں کے بعد آپ نے ایک مرتبہ بیٹھ جانا ہے اور آپ نے قبلہ رُخ ہو کر آپ نے جب بیٹھ جانا ہے تو آپ نے تین مرتبہ درود ابراہیمی پڑھ لینا ہے درود ابراہیمی کی بہت زیادہ فضیلت ہے ۔بیشک آپ جب درود پاک پڑھیں گے تو آپ پر جو رحمتیں برکتیں اللہ کی جانب سے نازل ہوں گی ان کا اندازہ نہیں لگایا جاسکتا کیونکہ جب درود پاک انسان پڑھتا ہے تو اس کا مطلب ہوتا ہے کہ وہ آقا کی بارگاہ میں درود سلام بھیج رہا ہے تو درود وسلام بھیجنے کی اہمیت بہت ہی زیادہ ہے جب آپ درود پاک پڑھ لیں تو اس کے بعد آپ نے قرآن پاک کی ایک سورہ مبارکہ ہے جو کہ بیسویں پارے میں موجود ہے اور اس سورہ مبارکہ کا جو نام ہے وہ ہے سورۃ القصص کی آیت نمبر 24 کو تین سو تیرہ بار پڑھ لیجئے ۔ اور وہ آیت یہ ہے : رَبِّ إِنِّي لِمَا أَنْزَلْتَ إِلَيَّ مِنْ خَيْرٍ فَقِيرٌ ۔ یہ آیت مبارکہ تین سو تیرہ مرتبہ پڑھ لیجئے اور اس کے بعد آپ نے پھر تین مرتبہ درود ابراہیمی پڑھ لیجئے ۔ جب آپ یہ پڑھ لیں تو اس کے بعد آپ نے صدق دل سے اللہ کے حضور گڑگڑا کر آپ نے دعا مانگنی ہے کہ یا اللہ میرارزق کھول دیجئے بے شک آپ رازق ہیں آپ رزق عطا کرنے والے ہیں آپ ہمارا رزق کھول دیجئے۔اللہ ہم سب کا حامی و ناصر ہو۔آمین

Recent Posts

ریشبھ پنت کے ساتھ تعلقات کی افواہوں پر اروشی روٹیلا میدان میں آگئیں

ممبئی(قدرت روزنامہ) بالی ووڈ اداکارہ اروشی روٹیلا نے بھارتی کرکٹر ریشبھ پنت کے ساتھ تعلقات…

2 hours ago

آئی ایم ایف سے مذاکرات کے دوران چین کا مسلسل تعاون قابل تحسین ہے، وزیر اعظم شہباز شریف

اسلام آباد(قدرت روزنامہ)وزیراعظم پاکستان میاں شہباز شریف نے کہا ہے کہ آئی ایم ایف سے…

2 hours ago

گورنر پنجاب کے بیان پر وزیر اطلاعات پنجاب عظمیٰ بخاری کاردعمل آ گیا

لاہور ( قدرت روزنامہ ) وزیر اطلاعات پنجاب عظمیٰ بخاری نے گورنر پنجاب کے بیان…

2 hours ago

سپریم کورٹ پریکٹس اینڈ پروسیجر ترمیمی آرڈیننس 2024 کی کابینہ سے منظوری کا امکان

اسلام آباد(قدرت روزنامہ) وفاقی کابینہ سے سپریم کورٹ پریکٹس اینڈ پروسیجر ترمیمی آرڈیننس 2024 کی…

2 hours ago

اعظم تارڑ اور بلاول بھٹو کو بھی آئینی ترامیم کے مسودے کا کچھ پتا نہیں ہے، عمر ایوب

اسلام آباد(قدرت روزنامہ)قومی اسمبلی میں قائد حزب اختلاف اور پاکستان تحریک انصاف (پی ٹی آئی)…

3 hours ago

مخصوص نشستیں: الیکشن ایکٹ میں ترمیم کے بعد سپریم کورٹ کے فیصلے پر عمل نہیں ہوسکتا، اسپیکر

اسلام آباد(قدرت روزنامہ) اسپیکر قومی اسمبلی ایاز صادق نے الیکشن کمیشن کو خط لکھ دیا…

4 hours ago