کابل ائیرپورٹ کے باہر دھماکہ ہوا

کابل(قدرت روزنامہ) کابل ائیرپورٹ کے باہر دھماکہ ہوا ہے، امریکی حکام کا کہنا ہے کہ ائیرپورٹ کے ایک انٹری گیٹ پر دھماکہ ہوا ہے، سی این این کے مطابق امریکی حکام کا کہنا ہے کہ یہ دھماکہ خود کش لگتا ہے، پینٹاگان کے ترجمان جان کربی نے بھی دھماکے کی تصدیق کر دی ہے، سماجی رابطے کی ویب سائٹ ٹوئٹر جان کربی نے کہا کہ کابل ائیرپورٹ کے باہر دھماکہ ہوا ہے، ان کا کہنا تھا کہ اس دھماکے میں کسی جانی نقصان کی کوئی اطلاع موصول نہیں ہوئی . .

متعلقہ خبریں