ن لیگ کی ایم این اے مائزہ حمید کی ان تصویروں میں کیا خرابی ہے؟ سوشل میڈیا پر ہنسی کا طوفان آگیا

اسلام آباد(قدرت روزنامہ) مسلم لیگ ن کی رکن قومی اسمبلی مائزہ حمید گجر نے اپنی دو ایسی تصاویر شیئر کی ہیں جن کے بارے میں سوشل میڈیا صارفین کا دعویٰ ہے کہ یہ انتہائی ناقص طریقے سے فوٹو شاپ کی گئی ہیں۔

مائزہ حمید نے سٹینڈنگ کمیٹی برائے انفارمیشن ٹیکنالوجی کے اجلاس کی تصاویر شیئر کیں جن میں وہ انتہائی سلم اور سمارٹ نظر آ رہی ہیں لیکن سوشل میڈیا صارفین نے ان تصاویر کا مذاق اڑانا شروع کردیا۔تحریک انصاف کے ایک کارکن نے کہا کہ ’او میڈم، فوٹو تو ڈھنگ سے ایڈٹ کروالیا کرو۔‘

ایک صارف نے فوٹو شاپ کی مالک کمپنی کو مشورہ دیا کہ انہیں مائزہ حمید کے خلاف ہتک عزت کا دعویٰ دائر کردینا چاہیے۔

اقتصادی رابطہ کمیٹی نے چینی کی درآمد سمیت اہم فیصلوں کی منظوری دیدی
راک سٹار نے مائزہ حمید کو مشورہ دیا کہ انہیں ایک اچھا سا فوٹو شاپ ایڈیٹر بھرتی کرنا چاہیے۔

ایک صارف نے لیگی ایم این اے کی سنگل تصویر کی طرف اشارہ کرتے ہوئے سوال اٹھایا کہ ان کے ہاتھ کو کیا ہوگیا ہے؟ اس تصویر میں مائزہ حمید کا بایاں بازو ایڈیٹنگ کی نذر ہوا نظر آتا ہے۔

Recent Posts

ہم نے عمران خان کی ہدایات پر عمل کرنا ہے، علیمہ باجی کی نہیں، شعیب شاہین

اسلام آباد (قدرت روزنامہ) پاکستان تحریک انصاف کے رہنما شعیب شاہین کا کہنا ہے کہ…

2 hours ago

تعلیم اور دیگر شعبوں میں پنجاب حکومت کا سرمائیکل باربر کے ساتھ کام کرنے کا فیصلہ

لاہور (قدرت روزنامہ)صوبے میں تعلیم اور حکومت کے دیگر شعبوں میں اصلاحات کے لیے پنجاب…

2 hours ago

ایف بی آر سے متعلق عوام کی رائے مثبت نہیں ہے، وفاقی وزیر خزانہ

اسلام آباد (قدرت روزنامہ)وزیر خزانہ محمداورنگزیب نے کہا ہے کہ ایف بی آر سے متعلق…

3 hours ago

گوادر،کیچ اور پنجگور کے گرڈ اسٹیشنوں کو بجلی کی سپلائی معطل ہوگئی

گوادر(قدرت روزنامہ)ایران سے بجلی کی سپلائی کی بندش کے بعد بلوچستان کے مکران ڈویژن کے…

3 hours ago

محکمہ موسمیات نے آج رات سے ملک بھر میں مزید بارشوں کی پیش گوئی کردی

اسلام آباد (قدرت روزنامہ) محکمہ موسمیات نےآج رات سےملک کے بیشتر علاقوں میں تیز ہواؤں…

3 hours ago

صحت کے شعبے کی بہتری کےلیے اقدامات کر رہے ہیں،وزیراعلیٰ سندھ

کراچی (قدرت روزنامہ)وزیراعلیٰ سندھ مراد علی شاہ کا کہنا ہے کہ ہم مل کر ایک…

4 hours ago