افغانستان سے ہزاروں غیر ملکیوں کی آمد ، اسلام آباد کے تمام ہوٹلز 21روز کے لیے بند کرنے کا فیصلہ

اسلام آباد(قدرت روزنامہ)اسلام آباد کی ضلعی انتظامیہ نے شہر کے تمام ہوٹلز 21 روز کے لیے بند کروانے کا فیصلہ کیا ہے . اے آر وائی نیوز کے مطابق ہوٹلز خالی کروانے کے حوالے سے نوٹیفکیشن بھی جاری کردیا گیا ہے .

افغانستان سے نکلنے والےہزاروں غیر ملکی کل سے پاکستان پہنچیں گے،ہوٹلز میں ان غیر ملکی افراد کو ٹھہرایا جائے گا . ضلعی انتظامیہ کی جانب سے تمام ہوٹل مالکان کو اس حوالے سے آگاہ کردیا گیا ہے . غیر ملکی افراد کی آمد اور رہائش کے موقع پر فول پروف سیکیورٹی کے انتظامات کیے جائیں گے . . .

متعلقہ خبریں