اسلام آباد(قدرت روزنامہ)اسلام آباد کی ضلعی انتظامیہ نے شہر کے تمام ہوٹلز 21 روز کے لیے بند کروانے کا فیصلہ کیا ہے۔
اے آر وائی نیوز کے مطابق ہوٹلز خالی کروانے کے حوالے سے نوٹیفکیشن بھی جاری کردیا گیا ہے۔افغانستان سے نکلنے والےہزاروں غیر ملکی کل سے پاکستان پہنچیں گے،ہوٹلز میں ان غیر ملکی افراد کو ٹھہرایا جائے گا۔ضلعی انتظامیہ کی جانب سے تمام ہوٹل مالکان کو اس حوالے سے آگاہ کردیا گیا ہے۔غیر ملکی افراد کی آمد اور رہائش کے موقع پر فول پروف سیکیورٹی کے انتظامات کیے جائیں گے۔
انٹربینک میں امریکی ڈالر277 روپے 60 پیسے پر آگیا کراچی (قدرت روزنامہ)کاروباری ہفتے کے آخری…
سرکاری محکمے اکتیس دسمبر دوہزارچوبیس تک ترقیاتی بجٹ کی تیاری کی ٹیمز تشکیل دیں گے…
لاہور اور ملتان میں ہیلتھ ایمرجنسی نافذ، تعمیراتی کام پر ایک ہفتے کے لیے پابندی…
برسبین (قدرت روزنامہ)پاکستان اور آسٹریلیا کے درمیان شیڈول سیریز کے پہلے ٹی20 میچ میں قومی…
تمام اسکول، کالج اور یونیورسٹیاں آن لائن کی جارہی ہیں، مریم اورنگزیب لاہور (قدرت روزنامہ)حکومت…
26ویں آئینی ترمیم کے بعد صرف پروسیجر تبدیل ہوا ہے، جسٹس محمد علی مظہر کے…