تاہم عالمی وبا کورونا وائرس کے باعث سینماز بند ہونے اور فلمیں ریلیز نہ ہونے کی وجہ سے رواں برس ان ایوارڈز میں فلم کی کیٹیگری شامل نہیں ہے . فیشن ماڈل آف دی ائیر (فیمیل) : فہمین انصاری، مشک کلیم، ماہا طاہرانی، نمرہ جیکب، رباب علی ماڈل آف دی ائیر (میل) : ایمل خان، حسنین لہری، منصف علی خان، سچل افضل، شہزاد نور اچیومنٹ ان فیشن ڈیزائن (برائیڈل) : ایلان، فہد حسین، حسین ریہار، ثنا سفینار، شہلا چتور اچیومنٹ ان فیشن ڈیزائن (لگژری پریٹ) : ایلان، حسین ریہار، میشا لاکھانی، ندا ازویر، ثانیہ مسکاتیہ، اچیومنٹ ان فیشن ڈیزائن (پریٹ) :جنریشن، کھاڈی، ثانیہ مسکاتیہ، زاہا بائی خدیجہ شاہ، زارا شاہجہاں بیسٹ مینز وئیر(ڈیزائنر) : دیپک این فہد، عمران راجپوت، اسمٰعیل فرید، جازب قمر، ری پبلک بائے عمر فاروق بیسٹ فیشن فوٹوگرافر : علی حسن، ایم ایچ ایم فوٹوگرافی، نتاشا زبیر، نجم محمود، شہباز شازی بیسٹ ہیئر اینڈ میک اپ آرٹسٹ : فاطمہ ناصر، قاسم لیاقت، صائمہ بریگ فریڈی، شعیب خان، سنیل نواب بیسٹ ایمرجنگ ٹیلنٹ ان فیشن : علینہ نقوی (فیشن فوٹوگرافر)، راستہ (آر ٹی ڈبلیو پریٹ برانڈ)، سارہ ذوالفقار (فیمیل ماڈل)،ٹرینیٹ لوکاس (فیمیل ماڈل)، زین کامران (فیشن فوٹوگرافر نتاشا زبیر (فوٹو گرافی)، سچل افضل میل ماڈل)، زارا علی (فوٹوگرافی) میوزک بیسٹ سنگر آف دی ایئر : عباس علی خان 'میں یہ جانوں نا'، بلوچ ٹوئنز 'تزن تیہار'، خرم اقبال 'دل بہلتا ہے کہاں'، میشا شفیع 'سکل بن' ،محمد اعزاز 'توڑی'، ذیشان علی 'سرخابس سانول' . بیسٹ سانگ آف دی ایئر: ہانی اسلم 'آئی ری'، گل محمد اور خرم اقبال 'حیدرم'، ساجد اور ذیشان 'لائٹن اپ'، عباس علی خان 'میں یہ جانوں نا'، بلوچ ٹوئنز 'تزن تیہار'، بیان 'تیری تصویر بیسٹ ایمرجنگ ٹیلنٹ (میوزک): احسان علی 'بلیا'، عزیز قاضی 'شانترم'، محمد اعزاز سہیل 'توڑی'، تراب علی ہاشمی 'شیام کلیان'، زارا پراچہ 'تم کافی ہو' . بیسٹ ویڈیو ڈائریکٹر: عبداللہ کسومبی 'جونا'، حمزہ بن طاہر 'تیری تصویر'، ماہرہ عمر 'دلری لٹی تائیں یار سجن'، عمر انور 'دھوپ'، عمر ریاض 'سکل بن' . ٹیلیویژن بہترین ڈراما : الف - ثنا شاہنواز، ثمینہ ہمایوں سعید اور امجد رشید، دیوانگی - سیونتھ اسکائی انٹرٹینمنٹ، عہدِ وفا - مومنہ درید اور آئی ایس پی آر، پیار کے صدقے - مومنہ درید اور مومل شونید، راز الفت - سیونتھ اسکائی انٹرٹینمنٹ، ثبات - مومنہ درید اور یہ دل میرا - مومنہ درید . بہترین ٹی وی ڈائریکٹر: فاروق رند (پیار کے صدقے)، حسیب حسن( الف)، عہدِ وفا (سیفی حسن)، سراج الحق (راز الفت) اور ذیشان احمد(دیوانگی) . بہترین ٹی وی رائٹر : فرحت اشتیاق (یہ دل میرا)، ماہا ملک (رازِ الفت)، مصطفیٰ آفریدی (عہدِ وفا)، عمیرہ احمد (الف)، زنجبیل عاصم شاہ (پیار کے صدقے) . بہترین ٹی وی اداکارہ (کریٹیکس) : حرا مانی (کشف)، ماورا حسین (ثبات)، سجل علی (الف)، عروہ حسین(مشک) ، یمنیٰ زیدی(پیار کے صدقے) . بہترین ٹی وی اداکارہ (ویورز چوائس): عائزہ خان (مہرپوش)، حبہ بخاری(دیوانگی)، ماورا حسین (ثبات)، صبور علی(فطرت)، سجل علی(الف)، یمنیٰ زیدی(پیار کے صدقے)، یمنیٰ زیدی (رازِ الفت) . بہترین ٹی وی اداکار (کریٹیکس): احد رضا میر (عہدِ وفا)، احد رضا میر (یہ دل میرا)، بلال عباس (پیار کے صدقے)، فیصل قریشی (مقدر)، حمزہ علی عباسی (الف) . بہترین ٹی وی اداکار (ویورز چوائس):احد رضا میر (عہدِ وفا)، احد رضا میر (یہ دل میرا)، بلال عباس (پیار کے صدقے)، دانش تیمور (دیوانگی)، فیصل قریشی (مقدر)، حمزہ علی عباسی(الف) ، عمران اشرف (کہیں دیپ جلے) . بہترین ایمرجنگ ٹیلنٹ (ٹی وی) : عدنان صمد خان (عہدِ وفا)، امیر گیلانی (ثبات)، درِ فشاں سلیم (دلربا)، نازش جہانگیر (کہیں دیپ جلے)، پہلاج حسن (الف) . بہترین اوریجنل ساؤنڈ ٹریک (ٹی وی) : مومنہ مستحن اور شجاع حیدر(الف بس)، راحت فتح علی خان( عہدِ وفا کے نام کیا)، ساحر علی بگا اور آئمہ بیگ (او ظالم)، احمد جہانزیب، عالیہ خان اور ماہ نور خان (پیار کے صدقے)، نوید ناشاد اور سجل علی(ٹِپ ٹِپ)، آئمہ بیگ اور شانی ارشاد (یہی تو رازِ الفت ہے)، علی سیٹھی (زندگی پہیلی ہے) . .
(قدرت روزنامہ)لکس اسٹائل ایوارڈز کی جانب سے سال 2021 کے لیے 22 کیٹیگریز کی نامزدگیوں کا اعلان کردیا گیا ہے .
مذکورہ ایوارڈز میں پاکستانی فیشن، فلم، ٹی وی اور موسیقی کے شعبوں سے تعلق رکھنے والے افراد کو ہر سال ان کے بہترین کام پر ایوارڈز سے نوازا جاتا ہے .
متعلقہ خبریں