اسلام آباد(قدرت روزنامہ) کابل ائیرپورٹ پر امریکی فورسز کی جانب سے خواتین کے ساتھ بدسلوکی کی جاررہی ہے۔ اس حوالے سےافغان اردو کی جانب سے ایک ویڈیو جاری کی گئی ہے جس میں واضح طور پر دیکھا جاسکتا ہے کہ امریکی فوجی ایک افغان خاتون کو اٹھا کر ائیرپورٹ کی چار دیواری سے باہر پھینک رہے ہیں۔
کابل ائیرپورٹ پر خواتین کے ساتھ افسوسناک سلوک کا ایک منظر
پشاور(قدرت روزنامہ)پاکستان تحریک انصاف نے وزیراعلیٰ خیبرپختونخوا علی امین گنڈاپور کی رہائی کے لیے حکومت…
لاہور(قدرت روزنامہ) پنجاب کی سینیئرصوباٸی وزیرمریم اورنگزیب نے کہا ہے کہ کل کا دن در…
اسلام آباد (قدرت روزنامہ)آئی جی پولیس اسلام آباد علی ناصر رضوی نے کہا ہے کہ…
پشاور(قدرت روزنامہ) میڈیا پر جاری کردہ وزیراعلی گنڈاپور کی خیبر پختون خوا ہاؤس سے باہر…
کراچی(قدرت روزنامہ) ڈی ایس پی سی ٹی ڈی سندھ علی رضا کو کیسے شہید کیا…
ممبئی(قدرت روزنامہ)بالی ووڈ کی سینیئر اور تجربہ کار اداکارہ ریکھا اپنے شوہر مکیش اگروال کی…