پنجاب انفارمیشن ٹیکنالوجی بورڈ میں نوکریاں دینے کا جھانسہ 500 سے زائد افراد لٹ گئے

لاہور(قدرت روزنامہ) پنجاب انفارمیشن ٹیکنالوجی بورڈ میں نوکریاں دینے کا جھانسہ، آئی ٹی بورڈ کے نام پر جعلسازوں نے نوکریوں کے نام پر 500 سے زائد افراد کو لوٹ لیا۔نجی ٹی وی کے مطابق آئی ٹی بورڈ کے نام پر جعلسازوں نے نوکریوں کے نام پر 5 سو سے زائد افراد لٹ گئے۔ آئی ٹی بورڈ میں ملازمت کیلئے گریجویٹس کو کال لیٹرز بھی جاری کر دیے گئے۔ جعلسازوں نے آئی ٹی بورڈ کی جعلی ای میلز کے ذریعے سے امیدواروں سے رجسٹریشن فیس بھی وصول کر لی۔پنجاب آئی ٹی بورڈ نے جعلسازوں کے خلاف کیس ایف آئی کو بھجوا

دیا، پنجاب آئی ٹی بورڈ نے جعلی آفر لیٹرز بھیجنے والے گروہ کے خلاف کارروائی شروع کر دی ہے۔ پنجاب آئی ٹی بورڈ نے جعلساز گروہ سے متعلق وضاحت اپنی ویب سائٹ پر بھی جاری کر دی۔

Recent Posts

کراچی ایئرپورٹ کے قریب دھماکے کی آواز سنی گئی

کراچی (قدرت روزنامہ)کراچی ایئرپورٹ کے قریب دھماکے کی آواز سنی گئی۔ جیو نیوز کے مطابق…

6 mins ago

صدر مملکت کی شہید لیفٹیننٹ کرنل محمد علی کے گھر آمد، اہل خانہ سے تعزیت کی

فیصل آباد(قدرت روزنامہ) صدر مملکت آصف علی زرداری کی فیصل آباد میں شہید لیفٹیننٹ کرنل…

9 mins ago

خیبرپختونخوا ہاؤس کی مرمت نہیں کروائیں گے، بچوں کو وزٹ کروایا کریں گے، اسد قیصر

اسلام آباد (قدرت روزنامہ)پاکستان تحریک انصاف کے رہنما اور سابق سپیکر قومی اسمبلی اسد قیصر…

37 mins ago

مولانا فضل الرحمان نے حکومت کو اے پی سی میں شرکت کی یقین دہانی کروادی

اسلام آباد (قدرت روزنامہ) جمعیت علماء اسلام کے سربراہ مولانافضل الرحمان نے حکومت کو کل…

40 mins ago

علی امین گنڈا پورآخر تھے کہاں؟وزیراعلیٰ کے پی نے خود بتادیا

پشاور (قدرت روزنامہ) وزیراعلیٰ کے پی علی امین گنڈاپور کی گمشدگی کا ڈراپ سین ہوگیا۔…

59 mins ago

وزیراعلیٰ گنڈاپور نے ڈی چوک کے بجائے کے پی ہاؤس جانے کی وجہ بھی بتادی

پشاور (قدرت روزنامہ) وزیراعلیٰ خیبرپختونخوا علی امین گنڈاپور24گھنٹے سے زائد وقت گزرنے کے بعد بالآکر…

1 hour ago