اسلام آباد(قدرت روزنامہ) الیکشن کمیشن نے اسلام آباد میں بلدیاتی انتخابات سے متعلق وزارت داخلہ کا حکم خلاف قانون قرار دیتے ہوئے فیصلہ کیا ہے کہ دارالحکومت میں بلدیاتی انتخابات 31 دسمبر کو ہی ہوں گے۔ایکسپریس نیوز کے مطابق الیکشن کمیشن نے اسلام آباد بلدیاتی انتخابات سے متعلق تحریری فیصلہ جاری کردیا جس میں الیکشن کمیشن نے وزارت داخلہ کا نوٹی فکیشن خلاف قانون قرار دے دیا۔
الیکشن کمیشن نے اپنے فیصلے میں کہا ہے کہ اسلام آباد میں بلدیاتی انتخابات شیڈول کے مطابق 31 دسمبر کو ہوں گے، یہ فیصلہ آئین کے آرٹیکل 218 کی ذیلی شق 3، 219 اور 222 کے تحت کیا گیا ہے۔اطلاعات کے مطابق فیصلے پر چیف الیکشن کمشنر اور تین ممبران کے دستخط موجود ہیں۔
اگر یہ اضافہ منظور ہوا تو جولائی 2024 سے نافذ العمل ہوگا، ذرائع اسلام آباد…
آئل اور گھی کی فی کلو قیمت میں 70 سے 75 روپے کی کمی ریکارڈ…
گاڑی کی نئی نظر ثانی شدہ قیمت 39 لاکھ روپے مقرر کردی گئی اسلام آباد…
اسلام آباد (قدرت روزنامہ)عالمی مارکیٹ کے زیر اثر پاکستان میں سولر پینلز کی قیمتوں میں…
اقدام کا مقصد امریکی شہریوں کے روزگار کا تحفظ ہے، ترجمان وائٹ ہاؤس امریکا (قدرت…
مہنگائی کے مارے عوام کیلئے ریلیف کا ایک اور ٹھنڈا جھونکا اسلام آباد (قدرت روزنامہ)سولر…