آئندہ 5 روز ملک کے ان علاقوں میں بارشیں ۔۔ محکمہ موسمیات نے ٹھنڈی ٹھار پیش گوئی کر دی

اسلام آباد (قدرت روزنامہ)کمزور مون سون ہوائیں ملک کے بالائی علاقوں میں داخل ہو رہی ہیں۔ جمعہ (شام/رات) سے ملک کے بالائی/وسطی علاقوں میں مزید مون سون ہوائیں داخل ہوں گی اور بدھ تک جاری رہیں گی۔آج جمعہ کے روزجمعہ کے روز ملک کے بیشتر علاقوں میں موسم گرم اور شدید مرطوب رہے گا۔تاہم شام/رات کے دوران بالائی خیبر پختونخوا، خطہ پوٹھوہار، گلگت بلتستان اور کشمیر میں تیز ہواؤں اور گرج چمک کے ساتھ بارش کا امکان ہے ۔ محکمہ موسمیات کے مطابق ہفتہ کے روز بالائی پنجاب ، بالائی خیبر پختونخوا،اسلام آباد، گلگت بلتستان اور کشمیر میں تیز ہواؤں

اور گرج چمک کے ساتھ بارش کا امکان ہے۔ ملک کے دیگرعلاقوں میں موسم گرم اور مرطوب رہے گا۔رپورٹ کےمطابق اتوار کے روزاسلام آباد،پنجاب ،کشمیر، خیبر پختونخوا، گلگت بلتستان اورشمال مشرقی بلوچستان میں تیز ہواؤں اور گرج چمک کے ساتھ بارش کا امکان ہے۔ ملک کے دیگرعلاقوں میں موسم خشک رہے گا۔موسمیات کے مطابق بروز سوموار کشمیر،اسلام آباد، خیبر پختونخوا،بالائی/وسطی پنجاب ،شمال مشرقی بلوچستان اور گلگت بلتستان میں تیز ہواؤں اور گرج چمک کے ساتھ بارش کا امکان ہے۔ ملک کے دیگرعلاقوں میں موسم خشک رہے گا۔اسی طرح سوموار کو کشمیر،اسلام آباد، خیبر پختونخوا، پنجاب ،شمال مشرقی بلوچستان اور گلگت بلتستان میں تیز ہواؤں اور گرج چمک کے ساتھ بارش کا امکان ہے۔ ملک کے دیگرعلاقوں میں موسم خشک رہے گا۔

Recent Posts

بھارتی اداکارعمران ہاشمی ایکشن سین کے دوران زخمی

ممبئی (قدرت روزنامہ)بالی ووڈ کے سٹار اداکار عمران ہاشمی حیدرآباد دکن میں فلم ’گڈ اچاری…

2 hours ago

عدنان سمیع کی والدہ کا انتقال،کل پاکستان پہنچنے کا امکان

نئی دہلی (قدرت روزنامہ)گلوکار عدنان سمیع خان نے بھارت میں پاکستانی سفارت خانے کو ویزے…

2 hours ago

اسلام آباد احتجاج، پی ٹی آئی قیادت کے خلاف درج مقدمات کی تفصیلات سامنے آگئیں

اسلام آباد (قدرت روزنامہ) وفاقی دارالحکومت میں احتجاج اور دھرنے کے باعث پاکستان تحریک انصاف…

2 hours ago

بلوچستان کو 5چھوٹے صوبوں میں تقسیم کیا جائے ،جان اچکزئی

کوئٹہ(قدرت روزنامہ)حکومت بلوچستان کے سابق ترجمان جان اچکزئی نے سماجی رابطے کی ویب سائٹ ایکس…

2 hours ago

بلوچستان کی وزارت اعلیٰ کا منصب بھی چھ ارب روپے میں بکنے کی خبریں گردش کر رہی ہیں محمود خان اچکزئی

فوری طور پر عمران خان اور دیگر تمام سیاسی اسیران کو رہا کیا جائے، بصورت…

3 hours ago

سردی کی دستک، محکمہ موسمیات نے ملک بھر میں بارشوں اور ژالہ باری کی پیشگوئی کردی

اسلام آباد (قدرت روزنامہ) محکمہ موسمیات نے ملک بھر میں بارش کی پیشگوئی کردی ہے…

4 hours ago