کراچی(قدرت روزنامہ) انٹر بینک میں روپے کے مقابلے ڈالر مہنگا ہو گیا جبکہ اوپن مارکیٹ میں ڈالرسستا ہو گیا . فاریکس ایسوسی ایشن آف پاکستا ن کی رپورٹ کے مطابق منگل کو انٹر بینک میں25پیسے کے اضافے سے ڈالر کی قیمت فروخت 225.25روپے سے بڑھ کر225.50روپے ہو گئی تاہم اوپن مارکیٹ میں5پیسے کی کمی سے ڈالرکی قیمت فروخت 233.90روپے سے گھٹ کر233.85روپے پر آ گئی .
فاریکس رپورٹ کے مطابق یورو کی قیمت فروخت257روپے پر برقرار رہی جبکہ1روپے کی کمی سے برطانوی پونڈ کی قیمت فروخت296روپے سے کم ہو کر295روپے پر آ گئی .
. .