اسلام آباد (قدرت روزنامہ)آصف علی زرداری کو نیب ترمیمی آرڈیننس کے تحت ایک دن میں دوسرا ریلیف مل گیا۔آصف زرداری کےخلاف مشکوک ٹرانزیکشن ریفرنس بھی نیب کو واپس کردی گئیں۔احتساب عدالت کےجج محمد بشیر نے دلائل سننے کے بعد فیصلہ سناتے ہوئے ریفرنس متعلقہ فورم کو بھیجنے کا حکم دے دیا۔
نیب نے گزشتہ سال 8 ارب کی مشکوک ٹرانزیکشن کا ریفرنس دائر کیا تھا۔آصف زرداری کے کلفٹن گھر کی خریداری کیلئے ادائیگی بھی اسی رقم سے ہونےکاالزام تھا۔
نیب نے ریفرنس میں ٹیکس سے متعلق الزامات بھی عائد کیے تھے۔ ٹیکس معاملات پر نیب کا اختیار ختم ہونے پر ریفرنس واپس کر دیا گیا۔
اسلام آباد (قدرت روزنامہ)پاکستان مسلم لیگ (ن) کے رہنما اور وزیر دفاع خواجہ آصف نے…
گوجرانوالہ (قدرت روزنامہ)ایک شخص کو دوسری شادی مہنگی پڑ گئی۔ گوجرانوالہ میں دلہا قیصر نے…
دبئی (قدرت روزنامہ)پاکستانی اداکار احسن خان کی ویسٹ انڈیز کے سابق کرکٹر کرس گیل کے…
پیرس (قدرت روزنامہ)فرانس میں گھر کی مرمت کے دوران نئے مالکان کو گھر کے پرانے…
اسلام آباد (قدرت روزنامہ)توہین الیکشن کمیشن اور توہین چیف الیکشن کمشنر کیسز میں الیکشن کمیشن…
راولپنڈی (قدرت روزنامہ) ریلوے پولیس نے راولپنڈی سٹیشن پر کارروائی کرکے لاکھوں روپے کی منشیات…