خواتین ٹیکسی گاڑیاں چلائیں گی سعودی عرب میں نئی تاریخ رقم

ریاض(قدرت روزنامہ)سعودی عرب میں ایسا پہلی مرتبہ ہوا کہ اب مقامی خواتین پبلک ٹیکسیاں چلانا شروع کر رہی ہیں۔عرب میڈیا کی رپورٹ کے مطابق مملکت میں الشرقیہ ریجن کے الاحسا کشمنری میں منیر المری نامی خاتون بھی سڑکوں پر پبلک ٹیکسی چلا رہی ہیں۔سعودی خواتین کا ٹیکسیاں چلانے میں بڑھ چڑھ کر حصہ لینا مملکت میں اپنی نوعیت کا پہلا ریکارڈ ہے۔ٹیکسی ڈرائیور منیر المری کا کہنا تھا کہ انہیں گاڑیاں چلانے کا تجربہ ہے اسی لیے اب ٹکسی چلا رہی ہیں، ڈرائیور کو گاڑیوں کی مرمت کا بھی کام آتا ہے۔انہوں نے بتایا کہ گاڑی خراب ہو

تو وہ مکینک کی محتاج نہیں ہوتی خود ہی گاڑی ٹھیک کرلیتی ہے۔سروس کے تحت 500 گاڑیاں سعودی عرب کے اندر اور باہر ہر زمرے کے لوگوں کو سروس دیں گی، مذکورہ ٹیکسیاں ریاض، دمام اور جی سی سی ممالک تک سواریوں کو سفر کی سہولت فراہم کریں گی۔

Recent Posts

بلوچستان کو 5چھوٹے صوبوں میں تقسیم کیا جائے ،جان اچکزئی

کوئٹہ(قدرت روزنامہ)حکومت بلوچستان کے سابق ترجمان جان اچکزئی نے سماجی رابطے کی ویب سائٹ ایکس…

1 min ago

بلوچستان کی وزارت اعلیٰ کا منصب بھی چھ ارب روپے میں بکنے کی خبریں گردش کر رہی ہیں محمود خان اچکزئی

فوری طور پر عمران خان اور دیگر تمام سیاسی اسیران کو رہا کیا جائے، بصورت…

25 mins ago

سردی کی دستک، محکمہ موسمیات نے ملک بھر میں بارشوں اور ژالہ باری کی پیشگوئی کردی

اسلام آباد (قدرت روزنامہ) محکمہ موسمیات نے ملک بھر میں بارش کی پیشگوئی کردی ہے…

1 hour ago

پاکستان ہمیشہ سے فلسطین کے مؤقف کی مکمل حمایت کرتا آیا ہے اور کرتا رہے گا: مریم نواز

لاہور(قدرت روزنامہ )وزیر اعلیٰ پنجاب مریم نواز نے کہا ہے کہ فلسطین کے مظلوم عوام…

1 hour ago

کیا ہوگیا اس ملک کو! ذاکر نائیک کا اسٹیج چھوڑنے پر تنقید پر ردعمل

کراچی(قدرت روزنامہ)معروف عالم دین ڈاکٹر ذاکر نائیک نے ایک تقریب کے دوران اسٹیج چھوڑ کر…

2 hours ago

وزیر اعلی مریم نوازسے پرتگال کے سفیر کی ملاقات،تجارتی حجم بڑھانے کیلئے دو طرفہ ٹیمیں تشکیل دینے پر اتفاق

لاہور( قدرت روزنامہ)وزیر اعلیٰ پنجاب مریم نواز سے پرتگال کے سفیر مینوئل فریڈریکو پنہیرو ڈا…

2 hours ago