ریاض (قدرت روزنامہ)سعودی عرب کی خام تیل اورڈیزل جیسی مصنوعات کی برآمدات سے آمدن اکتوبرمیں گھٹ کر 25.5 ارب ڈالر رہ گئی . سعودی عرب کی فروری کے بعد سے تیل سے سب سے کم آمدن ہے، جس سے ظاہرہوتا ہے کہ کس طرح کمزورعالمی معیشت اوربلندافراطِ زرنے تیل کی مارکیٹ کو متاثرکیا ہے .
اس کے باوجود، پیٹروڈالر کی آمد سعودی عرب کے لیے تاریخی بلندیوں کے قریب ہے اور یہ اس سال 2012 میں ریکارڈ337ارب ڈالرکی آمدن کا ریکارڈ توڑنے کے قریب ہے یا اس کو اس کے مساوی تیل کی برآمدات سے آمدن ہوگی .
. .