ریاض (قدرت روزنامہ)سعودی عرب کی خام تیل اورڈیزل جیسی مصنوعات کی برآمدات سے آمدن اکتوبرمیں گھٹ کر 25.5 ارب ڈالر رہ گئی۔سعودی عرب کی فروری کے بعد سے تیل سے سب سے کم آمدن ہے، جس سے ظاہرہوتا ہے کہ کس طرح کمزورعالمی معیشت اوربلندافراطِ زرنے تیل کی مارکیٹ کو متاثرکیا ہے۔اس کے باوجود، پیٹروڈالر کی آمد سعودی عرب کے لیے تاریخی بلندیوں کے قریب ہے اور یہ اس سال 2012 میں ریکارڈ337ارب ڈالرکی آمدن کا ریکارڈ توڑنے کے قریب ہے یا اس کو اس کے مساوی تیل کی برآمدات سے آمدن ہوگی۔
اسلام آباد(قدرت روزنامہ)غیر قانونی وی پی این کی بندش پر وزارت داخلہ نے پاکستان ٹیلی…
اسلام اآباد(قدرت روزنامہ)وفاقی ادارہ شماریات کے مطابق مہنگائی میں 0.55 فیصد اضافہ ہوا ہے سالانہ…
اسلام اآباد(قدرت روزنامہ)سرکاری خزانے کو ہڑپنے والوں نے مرحوم اور بیواؤں کی گرانٹ کو بھی…
اسلام اآباد(قدرت روزنامہ)فیصل چودھری نےکہا ہے کہ عمران خان نےکہا ہے کہ نیب کے بیان…
اسلام اآباد(قدرت روزنامہ)چیف جسٹس پاکستان یحییٰ آفریدی نے جیل ریفارمز پر ذیلی کمیٹی قائم کر…
اسلام اآباد(قدرت روزنامہ) چیئرمین اسلامی نظریاتی کونسل علامہ ڈاکٹر راغب حسین نعیمی نے وی…