محکمۂ تعلیم سندھ کی ورکنگ کمیٹی کے اجلاس میں فیصلہ کیا گیا کہ 3 دن 1 شفٹ اور 3 دن دوسری شفٹ کی کلاسیں ہوں گی . اجلاس میں فیصلہ کیا کہ والدین کو اسکول مالکان ویکسینیشن سے متعلق آگاہی دیں گے . محکمۂ تعلیم سندھ کی ورکنگ کمیٹی نے اجلاس میں فیصلہ کیا کہ والدین ویکسینیشن کارڈ کی کاپی اسکول میں جمع کرائیں گے . اجلاس میں کیئے گئے فیصلے کے مطابق اسکولوں میں محکمۂ تعلیم کی کمیٹی صورتِ حال کا جائزہ لے گی . . .
(قدرت روزنامہ)محکمۂ تعلیم سندھ کی ورکنگ کمیٹی کا اجلاس ہوا جس میں ملک کے سب سے بڑے شہر کراچی سمیت صوبے بھر میں پیر سے اسکول کھولنے کا مشروط فیصلہ کیا گیا .
اجلاس میں فیصلہ کیا گیا کہ سو فیصد ویکسینیٹڈ اسٹاف والے اسکول ہفتے میں 6 دن کھولے جا سکیں گے .
متعلقہ خبریں