(قدرت روزنامہ)محکمۂ تعلیم سندھ کی ورکنگ کمیٹی کا اجلاس ہوا جس میں ملک کے سب سے بڑے شہر کراچی سمیت صوبے بھر میں پیر سے اسکول کھولنے کا مشروط فیصلہ کیا گیا۔
اجلاس میں فیصلہ کیا گیا کہ سو فیصد ویکسینیٹڈ اسٹاف والے اسکول ہفتے میں 6 دن کھولے جا سکیں گے۔
محکمۂ تعلیم سندھ کی ورکنگ کمیٹی کے اجلاس میں فیصلہ کیا گیا کہ 3 دن 1 شفٹ اور 3 دن دوسری شفٹ کی کلاسیں ہوں گی۔
اجلاس میں فیصلہ کیا کہ والدین کو اسکول مالکان ویکسینیشن سے متعلق آگاہی دیں گے۔
محکمۂ تعلیم سندھ کی ورکنگ کمیٹی نے اجلاس میں فیصلہ کیا کہ والدین ویکسینیشن کارڈ کی کاپی اسکول میں جمع کرائیں گے۔
اجلاس میں کیئے گئے فیصلے کے مطابق اسکولوں میں محکمۂ تعلیم کی کمیٹی صورتِ حال کا جائزہ لے گی۔
واشنگٹن(قدرت روزنامہ)امریکہ کے 46 ارکان کانگریس نے صدر جوبائیڈن کو خط لکھ دیا۔امریکی ارکان کانگریس…
اسلام آباد (قدرت روزنامہ )وزیرِ اعظم محمد شہباز شریف نے ضلع قلات کے علاقے جوہان…
میرا مطالبہ ہے کہ 9 مئی کے مقدمات کا جلد از جلد فیصلہ کیا جائے…
واحد ایئر لائنز ہے جو اسرائیل کو بیرونی دنیا سے جوڑے ہوئے ہے اور سروس…
نواز شریف اور وزیراعلیٰ پنجاب مریم نواز لندن سے پاکستان کیلئے روانہ لندن (قدرت روزنامہ)نواز…
خوش قسمتی سے ڈیلیٹ کیے گئے واٹس ایپ چیٹس کو بآسانی بحال کیا جا سکتا…