کراچی: بڑی ہلچل متوقع،ایم کیوایم پاکستان،بہادرآباد،پی ایس پی کے ضم ہونیکا امکان


کراچی(قدرت روزنامہ) کراچی کے سیاسی منظر نامے پر جلد بڑی ہلچل متوقع ہے، ایم کیوایم پاکستان، بہادرآباد، پی ایس پی کے ایک ہونے کے امکانات بڑھ گئے ہیں۔ذرائع کے مطابق معاملات تقریباً طے پا گئے ہیں، سربراہی ڈاکٹر خالد مقبول صدیقی کرینگے، ایم کیوایم پاکستان کے نام سے تینوں دھڑے ایک ہو جائیں گے۔
ذرائع نے دعویٰ کیا ہے کہ پی ایس پی، ڈاکٹر فاروق ستار نے آمادگی ظاہر کر دی، تینوں دھڑوں کےممکنہ ملاپ میں گورنر سندھ کامران ٹیسوری کا اہم کردار ہے، امید ہے آئندہ چند روز میں معاملات حتمی طور پر طے پاجائیں گے۔
ذرائع نے بتایا ہے کہ بلدیاتی انتخابات میں ایم کیوایم ایک ہی پلیٹ فارم سے انتخابات لڑے گی، 2016 میں بانی متحدہ کی تقریر پر پابندی کے بعد پی ایس پی وجود میں آئی، ممکنہ ملاپ میں فی الحال آفاق احمد کی ایم کیوایم حقیقی نہیں ہو گی۔

Recent Posts

ویمنز ٹی 20 ورلڈکپ: برج خلیفہ کو پاکستان اور بھارت کی ٹیموں کے رنگ میں رنگ دیا گیا

اسلام آباد (قدرت روزنامہ) آئی سی سی ویمنز ٹی ٹوئنٹی ورلڈ کپ میں آج روایتی…

1 min ago

کراچی: شیر شاہ میں سی ٹی ڈی کی کارروائی، ڈی ایس پی علی رضا کے قتل میں ملوث 2 ملزمان ہلاک

اسلام آباد (قدرت روزنامہ)کراچی کے علاقے شیر شاہ میں محکمہ انسداد دہشت گردی (سی ٹی…

11 mins ago

بلوچستان اسمبلی بلڈنگ کی تعمیر نو ہائیکورٹ میں چیلنج

کوئٹہ (قدرت روزنامہ)بلوچستان اسمبلی کی عمارت کو گراکر اسے 5 ارب روپے کی لاگت سے…

46 mins ago

پی ٹی آئی کو لاشیں چاہییں، فیصل واوڈا کا دعویٰ

اسلام آباد (قدرت روزنامہ)سینیئر سیاستدان فیصل واوڈا نے کہا ہے کہ قانون میں لکھا ہے…

55 mins ago

پی ٹی آئی کے احتجاج میں شامل خیبرپختونخوا پولیس کے 11 اہلکار گرفتار

اسلام آباد (قدرت روزنامہ)پاکستان تحریک انصاف (پی ٹی آئی) کا اسلام آباد کے مختلف علاقوں…

1 hour ago

قلات میں دھماکا، 3 سیکیورٹی اہلکار شہید 4 زخمی

اسلام آباد (قدرت روزنامہ)قلات کے علاقے دشت محمود کے قریب دھماکے سے 3 سیکیورٹی اہلکار…

2 hours ago