والد کا بچپن میں انتقال ہو گیا تھا ۔۔ غریب ماں نے بیٹی کو پہلی مرتبہ افسر بنے دیکھا تو چھوٹے سے گھر میں کیا کام کیا جس نے سب کو رلا دیا؟ ویڈیو وائرل


جیکب آباد(قدرت روزنامہ)یہ نوکری کرنا میرخواب تھا۔ یہ الفاظ ہیں ملک کی پہلی ہندو ڈی ایس پی کے۔ان کا نام منیشا روپیتا ہے۔ یہ کہتی ہیں کہ میں سندھ کے علاقے جیک آباد کی رہنے والی ہوں، میں نے تمام تعلیم وہاں سے ہی حاصل کی ہے۔


لیکن وہاں عورتوں کی تعلیم کا بہت فقدان ہے اور اگر کچھ کر کے لڑکی ہائر ایجوکیشن تک چلی بھی جائے تو کہا جاتا ہے کہ صرف ڈاکٹر بنو اور اگر ایسا نہ ہوا تو تعلیم کا سفر ختم۔ڈی ایس پی منیشا کہتی ہیں کہ انہوں نے بھی ڈاکٹر بننے کیلئے میں نے میڈیکل کالج کا انٹری ٹیسٹ دیا تھا پر پاس نہیں ہو سکی۔ مگر ہمت نہیں ہاری یہی وجہ ہے کہ میں آج عزیز ملک پاکستان کی پہلی ڈی ایس پی ہوں۔
آگے بڑھنے سے پہلے آپکو یہ بھی بتا دیتے ہیں کہ ان کی والدہ نے اکیلے ان 5 بہن بھائیوں کو پالا اور بہت ہی اچھی تربیت کی کیونکہ جب یہ 13 سال کی تھیں تب ان کے والد کا انتقال ہو گیا تھا۔ یہاں یہ یاد رکھنا بھی بہت ضرور ہے کہ ان کی 3 بہنیں اس وقت ڈاکٹر ہیں جبکہ اکلوتا بھائی میڈیکل مینجمنٹ کی پڑھائی کر رہا ہے۔
مزید یہ کہ جب میں پولیس فورس میں آئی تو بہت سے لوگوں نے میری تعریف کی اور حوصلہ بڑھایا مگر کچھ لوگ ایسے تھے کہ یہ کچھ ہی دن میں واپس آجائے گی اور یہ فیلڈ چھوڑ دے گی۔
اس کے علاوہ ان کا ماننا ہے کہ ہمارے ملک میں سب سے زیادہ مختلف قسم کے حادثات کا شکار عورتیں ہی ہوتیں ہیں تو اس لیے زیادہ سے زیادہ خواتین پولیس میں آئیں۔

Recent Posts

پاک بھارت کرکٹرز کو ایک ہی ٹیم میں کھیلتے دیکھنے کا امکان، مداحوں کے لیے خوشخبری

لاہور(قدرت روزنامہ)ایفرو ایشیا کپ کی دو دہائیوں بعد واپسی کا امکان پیدا ہوگیا ہے، جس…

26 mins ago

چاہت فتح علی خان نےاپنا موازنہ ایک مشہوراداکارہ سے کردیا

لندن (قدرت روزنامہ)پاکستان کے سپر ہٹ ڈرامے ”کبھی میں کبھی تم“ میں اداکارہ ہانیہ عامر…

38 mins ago

سولر سسٹم کی قیمتوں میں اضافہ

اسلام آباد(قدرت روزنامہ) مارکیٹ میں کمپنیوں نے آن گرڈ سولر سسٹم کی قیمتوں میں اضافہ…

48 mins ago

پاکستانی معاشرے میں شادیوں پر رقص کیا جاتا ہے لیکن ڈانسر سے شادی کرنا پسند نہیں کیا جاتا، اداکارہ دیدار

لاہور(قدرت روزنامہ)ماضی کی مقبول رقاصہ و اسٹیج اداکارہ دیدار نے کہا ہے کہ پاکستانی معاشرے…

50 mins ago

ڈاکٹر بیٹا حقیقی مسیحا بن گیا، جگر کا ٹکڑا عطیہ کرکے باپ کی جان بچالی

پشاور(قدرت روزنامہ)پشاور ینگ ڈاکٹرز کے صدر اور خیبر ٹیچنگ ہسپتال کے ڈاکٹر مجاہد خان نے…

52 mins ago

مولانا فضل الرحمان سے پی ٹی آئی وفد کی ملاقات، اہم معاملے پر اتفاق نہ ہوسکا

اسلام آباد (قدرت روزنامہ) پاکستان تحریک انصاف کےوفد نے جمعیت علما اسلام کے سربراہ مولانا…

55 mins ago