جنید صفدر پہلے کیسے نظر آتے تھے؟

اسلام آباد (قدرت روزنامہ)پاکستان مسلم لیگ ن کی نائب صدر مریم نواز کے بیٹے جنید صفدر آج کل سوشل میڈیا اور خبروں پر چھائے ہوئے ہیں۔
جنید صفدر کچھ روز پہلے ہی عائشہ سیف کے ساتھ شادی کے بندھن میں بندھے ہیں جس کے بعد سے وہ سرخیوں کا حصہ بنے ہوئے ہیں۔حال ہی میں جنید صفدر کے گلوکاری کو لوگوں کی جانب سے کافی پذیرائی بھی ملی ہے جبکہ انکی چارمنگ پرسنیلٹی کے بھی سب جگہ چرچے ہیں۔
لیکن کیا جنید صفدر ہمیشہ سے ہی اتنے خوبرو اورچارمنگ پرسنیلٹی یا حقیقت کچھ اور ہے؟جی ہاں! آج ہم آپ کو جنید صفدر کے ماضی کی کچھ تصاویر دکھائیں گے جس میں بالکل مختلف نظر آرہے ہیں۔

ان تصاویر میں دیکھا جاسکتا ہے کہ جنید صفدر کافی موٹے نظر آرہے ہیں جبکہ ان کی شکل بھی بچوں جیسی لگ رہی ہے۔

یہ بات تو واضح ہے کہ جنید صفدر نے خود کو بہت گروم کیا ہے جبکہ ٹیلنٹ سے تو وہ پہلے سے مالا مال ہیں۔

Recent Posts

بلوچ وومن فورم کی کوئٹہ میں غیر قانونی حراست کیخلاف آگاہی پمفلٹ کی تقسیم

کوئٹہ(قدرت روزنامہ)بلوچ ویمن فورم (BWF) کے اراکین نے لاپتہ ہونے والے ظہیر کے اہل خانہ…

15 mins ago

ایران بجلی فراہمی معاملے میں گوادرو مکران کے عوام کے ساتھ مزاق بند کریں، مولانا ہدا یت الرحمن

گوادر(قدرت روزنامہ)ایران حکومت بجلی فراہمی معاملے میں گوادر سمیت مکران کے عوام کے ساتھ مزاق…

23 mins ago

غیر قانونی کابینہ کو تحلیل، کوئٹہ ریلوے ہائوسنگ سوسائٹی کے انتخابات کا اعلان کیاجائے،مزدور ایکشن کمیٹی

کوئٹہ(قدرت روزنامہ)ریلوے مزدور ایکشن کمیٹی کوئٹہ کے رہنمائوں نے مطالبہ کیا ہے کہ ریلوے ہائوسنگ…

29 mins ago

جعلی مقدمہ میں گرفتارافراد پر لینڈ مافیا کے کارندوں کی تھانہ کے اندر تشدد کا نوٹس لیاجائے، قبائلی عمائدین

خضدار(قدرت روزنامہ)سمالانی قبیلہ کے متعبرین سردارزادہ میراحمد شاہ سمالانی میرریاض احمد سمالانی میرعطاءاللہ جتک حق…

50 mins ago

وزیراعلیٰ بلوچستان کا گھوسٹ اور دہری ملازمت کے حامل ملازمین کیخلاف کارروائی کا حکم

کوئٹہ(قدرت روزنامہ)وزیر اعلیٰ بلوچستان میر سرفراز بگٹی کی زیر صدارت ترقیاتی بجٹ پر عمل درآمد…

57 mins ago

ریٹائر ڈجج کی دوبارہ کسی عہدے پر تعیناتی کو سپریم کورٹ میں چیلنج کریں گے، پاکستان بار کونسل

کوئٹہ(قدرت روزنامہ)پا کستان با ر کونسل ، بلو چستان با رکو نسل ، بلو چستان…

1 hour ago