اسلام آباد (قدرت روزنامہ)بانیٔ پاکستان محمد علی جناحؒ کے یومِ پیدائش پر پاک فضائیہ نے ملی نغمہ جاری کر دیا۔ملی نغمے میں قائد اعظمؒ کی جانب سے برِصغیر کے مظلوم مسلمانوں میں امید جگانے کے عمل کو اجاگر کیا گیا ہے۔
پاک فضائیہ نے بانیٔ پاکستان قائدِ اعظمؒ کو خراجِ عقیدت بھی پیش کیا ہے۔
دوسری جانب آج صبح کراچی میں مزارِ قائد پر گارڈز کی تبدیلی کی پروقار تقریب منعقد ہوئی۔اس موقع پر پاک فضائیہ کے کیڈٹس کی جگہ پاکستان ملٹری اکیڈمی کاکول کے دستے نے گارڈز کے فرائض سنبھالے۔
اداکارہ نے مشہور بھارتی ڈیزائنر کا ڈیزائن کردہ دلفریب لباس پہنا تھا ممبئی(قدرت روزنامہ)یکم نومبر…
نئی دہلی(قدرت روزنامہ)بھارت میں ایک شخص نے دیوالی کے موقع پر شراب کے نشے میں…
اسلام آباد (قدرت روزنامہ)لندن میں سابق چیف جسٹس قاضی فائز عیسیٰ کے خلاف پاکستان تحریک…
سرکاری حج پیکج 10 لاکھ 65 ہزار سے 10 لاکھ 75 ہزار کے درمیان رکھنے…
لاہور (قدرت روزنامہ)فواد چودھری کی اہلیہ حبافواد نے وفاقی تحقیقاتی ادارے ( ایف آئی اے)…
راولپنڈی(قدرت روزنامہ)عمران خان نے کہا ہے کہ پاکستانی عوام کو ملک پر مسلط قبضہ اور…