(قدرت روزنامہ) ترکی کے صدر رجب طیب ایردوان نے کہا ہے کہ طالبان نے کابل ایئر پورٹ کے آپریشن سے متعلق درخواست کی تھی، سیکیورٹی خدشات کے باعث طالبان کی درخواست پر حتمی فیصلہ ابھی نہیں کیا۔
ترک صدر نے کہا کہ طالبان نے کابل میں سیکیورٹی کو یقینی بنانے کی یقین دہانی کرائی تھی، کابل ائیرپورٹ آپریشن سے متعلق طالبان سے بات چیت جاری ہے۔
اس سے قبل رجب طیب ایردوان نے کہا تھا کہ وہ افغانستان میں قیام امن کے لیے طالبان سے ملاقات کریں گے۔ انہوں نے کہا کہ اس مقصد کے لیے ترکی کے متعلقہ حکام گفت و شنید کی راہ ہموار کرنے کی کوشش میں مصروف ہیں۔
اس سے قبل ترک حکام نے خبر رساں ایجنسی رائٹرز کو بتایا تھا کہ طالبان نے غیر ملکی افواج کے انخلا کے بعد کابل ایئرپورٹ کو چلانے کے لیے ترکی سے تکنیکی مدد مانگی ہے۔
موبائل چارجر ناکارہ، اشیائے خور و نوش کی منہ مانگی قیمتیں اور مستقل تاخیر نے…
57 فیصد پرائیویٹ لمیٹڈ کمپنیاں ہیں جبکہ 47فیصد سنگل ممبر کمپنیاں ہیں کراچی(قدرت روزنامہ) سیکیورٹیز…
نور ولی اور غٹ حاجی کی آڈیو لیک سامنے آگئی اسلام آباد(قدرت روزنامہ)فتنہ الخوارج کے…
چین کی وزارت خارجہ ترجمان اور پاکستان کی حکومت کی جانب سے دونوں ممالک کے…
اسلام آباد (قدرت روزنامہ)متحدہ عرب امارات پہلی مرتبہ خواتین کی خوبصورتی کے عالمی مقابلے ’مس…
کراچی(قدرت روزنامہ)شہر قائد میں جاری ریڈ اور یلو لائن بی آر ٹی منصوبوں پر تعمیراتی…