یاماہا کمپنی نے موٹر سائیکلوں کی قیمتوں یکدم ہوشربا اضافہ کر دیا


لاہور(قدرت روزنامہ)یاماہا کمپنی نے اپنی موٹر سائیکلوں کی قیمتوںمیں ایک مرتبہ پھر 12 ہزار سے 13500 روپے کا ریکارڈ اضافہ کردیا . کمپنی کی جانب سے جاری سرکلر کے مطابق یاماہا وائے بی 125 سی سی 12 ہزار روپے اضافے سے 3 لاکھ 5 ہزار ،یاماہاوائے بی125زی ڈی ایکس کی قیمت 12ہزار 500کے اضافے کے بعد 3لاکھ 27 ہزارروپے ،یاماہا وائے بی آر 125 سی سی 13500 اضافے سے 3 لاکھ 36ہزار ،وائے بی آر جی ریڈ،بلیک 125 سی سی 13500 کے اضافے کے بعد 3 لاکھ 49 ہزار 500، اوروائے بی آر میٹ ڈارک گرے 125 سی سی 13500 روپے اضافے کے بعد 3 لاکھ 52 ہزار 500 روپے کی ہو گئی .

. .

متعلقہ خبریں