امریکی ڈالر کی پاکستانی روپے کے مقابلے میں پوزیشن آج مزید مستحکم

کراچی(قدرت روزنامہ)امریکی ڈالر کی روپے کے مقابلے میں پوزیشن روز بروز مزید مستحکم . میڈیا رپورٹس کے مطابق آج صبح کاروبار کے آغاز میں بھی ڈالر مزید مہنگا ہوا ہے .

انٹر بینک میں ڈالر 13 پیسے مہنگا ہونے کے بعد 226 روپے 50 پیسے کا ہو گیا . گزشتہ روز انٹر بینک میں ڈالر 226 روپے37 پیسے پر بند ہوا تھا . ادھر پاکستان اسٹاک ایکسچینج میں آج صبح کاروبار کا مثبت رجحان نظر آ رہا ہے . پاکستان اسٹاک ایکسچینج کا 100 انڈیکس 129 پوائنٹس کے اضافے سے 39408 پر آ گیا ہے .

. .

متعلقہ خبریں