امریکی ڈالر کی پاکستانی روپے کے مقابلے میں پوزیشن آج مزید مستحکم

کراچی(قدرت روزنامہ)امریکی ڈالر کی روپے کے مقابلے میں پوزیشن روز بروز مزید مستحکم ۔میڈیا رپورٹس کے مطابق آج صبح کاروبار کے آغاز میں بھی ڈالر مزید مہنگا ہوا ہے۔انٹر بینک میں ڈالر 13 پیسے مہنگا ہونے کے بعد 226 روپے 50 پیسے کا ہو گیا۔گزشتہ روز انٹر بینک میں ڈالر 226 روپے37 پیسے پر بند ہوا تھا۔ادھر پاکستان اسٹاک ایکسچینج میں آج صبح کاروبار کا مثبت رجحان نظر آ رہا ہے۔پاکستان اسٹاک ایکسچینج کا 100 انڈیکس 129 پوائنٹس کے اضافے سے 39408 پر آ گیا ہے۔

Recent Posts

ملک میں ٹوئٹر بحال نہیں ہوسکتا، وزارت داخلہ نے سندھ ہائیکورٹ میں جواب جمع کرا دیا

کراچی(قدرت ورزنامہ)وزارت داخلہ نے سندھ ہائیکورٹ میں جمع کرائی گئی رپورٹ میں سوشل میڈیا پلیٹ…

3 mins ago

فوجی عدالتوں میں سویلینز کے ٹرائل:جناح صاحب نے جہاں زندگی کے آخری ایام گزارے اسے آگ لگائی گئی، جسٹس جمال خان مندو خیل

اسلام آباد (قدرت روزنامہ)سپریم کورٹ کے 7 رکنی لارجر بینچ نے جسٹس امین الدین خان…

18 mins ago

استحکام پاکستان پارٹی کا آپریشن ”عزم استحکام“ کی بھرپور حمایت کا فیصلہ

لاہور(قدرت روزنامہ)استحکام پاکستان پارٹی نے دہشت گردی کےخلاف ہونے والے آپریشن“عزم استحکام“ کی بھرپور حمایت…

27 mins ago

پاکستانی سابق لیگ سپنر مشتاق احمد کو اہم غیر ملکی ٹیم نے کوچ رکھ لیا

لندن (قدرت روزنامہ )پاکستان کے سابق لیگ سپنر مشتاق احمد نے انگلینڈ میں کوچنگ کی…

38 mins ago

محرم الحرام میں سیکیورٹی انتظامات کیلئے ملک بھر میں فوج تعینات کرنے کی منظوری

محرم الحرام میں امن و امان کی صورتحال برقرار رکھنے کے لیے ملک بھر میں…

40 mins ago

بانی پی ٹی آئی کی ہفتے میں ایک بار واٹس ایپ پر بیٹوں سے بات کرانے کی استدعا مسترد

راولپنڈی(قدرت روزنامہ)بانی پی ٹی آئی عمران خان کی ہفتے میں ایک بار واٹس ایپ پر…

56 mins ago