ملک میں سونے کی قیمت تاریخ کی نئی بلند ترین سطح پر پہنچ گئی

کراچی(قدرت روزنامہ)ملک میں سونے کی قیمت تاریخ کی نئی بلند ترین سطح پر پہنچ گئی ہے . آل پاکستان جیمز اینڈ جیولرز ایسوسی ایشن کے مطابق 100 روپے اضافے کے بعد ملک میں ایک تولہ سونےکا بھاؤ ایک لاکھ 82 ہزار 800 روپے ہوگیا ہے .

10 گرام سونے کا بھاؤ 85 روپے اضافے سے ایک لاکھ 56 ہزار 721 روپے ہے . ایسوسی ایشن کے مطابق عالمی بازار میں سونے کا بھاؤ 7 ڈالر کم ہوکر 1803 ڈالر فی اونس ہے .

. .

متعلقہ خبریں