افغانستان میں وسیع البنیادحکومت کی حمایت کرتے ہیں، مولانا فضل الرحمان

اسلام آباد (قدرت روزنامہ) پاکستان ڈیموکریٹک موومنٹ (پی ڈی ایم ) اورجمعیت علمائے اسلام کے سربراہ مولانافضل الرحمان نے کہاہے کہ افغانستان میں طالبان نے فتوحات حاصل کیں ، طالبان فتوحات کے باوجود وسیع البنیادحکومت قائم کرناچاہتے ہیں ، عالمی قوتیں اس معاملے میں اپنی شرائط نہ لگائیں، افغانستان میں وسیع البنیادحکومت کی حمایت کرتے ہیں۔

پریس کانفرنس سے خطاب کرتے ہوئے مولانا فضل الرحمان کا کہنا تھا کہ حکمران ایک لعنت کی شکل اختیار کر چکے ہیں ان سے جان چھڑاناقومی فریضہ بن چکاہے ،بے روزگاری تاریخ کی حدوں کو چھو رہی ہے ، جھوٹے اعدادوشمار قوم کے سامنے رکھے گئے ہیں،پی ڈی ایم وائٹ پیپرکی صورت میں حقائق سامنے لائے گی۔

انہوں نے مزید کہا کہ عالمی قوتوں کوافغانستان میں اپنی غلطی تسلیم کرلینی چاہیے ، پرامن اورمستحکم افغانستان پاکستان کے مفادمیں ہے۔

Recent Posts

وزیر خوراک پنجاب کا چھٹی کے روز دورہ،آٹے کے نرخ آویزاں نہ کرنے پر 2 معروف سپر سٹورز کو جرمانے ، فوڈ کنٹرولر کو وارننگ

لاہور( قدرت روزنامہ ) وزیر خوراک پنجاب بلال یاسین چھٹی کے روز آٹے کی قیمتوں…

1 min ago

جماعت اسلامی نے اسلام آباد میں دھرنا دینے کا اعلان کردیا

ملتان (قدرت روزنامہ) امیر جماعت اسلامی حافظ نعیم الرحمان نے مہنگائی کے خلاف 12 جولائی…

6 mins ago

وزیر اعلیٰ مریم نواز کا ملتان میں بارش کے باعث چھت گرنے سے قیمتی انسانی جانوں کے ضیاع پر اظہارافسوس

لاہور(قدرت روزنامہ ) وزیر اعلیٰ پنجاب مریم نواز نے ملتان میں بارش کے باعث چھت…

9 mins ago

شدید بارشوں کے بعد ہرنائی کا سبی سے زمینی رابطہ منقطع

ہرنائی (قدرت روزنامہ) بارش کے بعد بلوچستان کے علاقے ہرنائی میں کا سبی سے زمینی…

12 mins ago

ظلم کا نظام اب ختم ہونا چاہئے، 12 جولائی کو تاریخی دھرنا دیں گے: حافظ نعیم الرحمان

ملتان(قدرت روزنامہ)امیر جماعت اسلامی حافظ نعیم الرحمان نے کہا کہ ظلم کا نظام اب ختم…

3 hours ago

ایم کیوایم پاکستان نے شہریوں کیلیے شکایتی مرکز قائم کردیا

کراچی(قدرت روزنامہ)متحدہ قومی موومنٹ پاکستان نے شکایت مرکز قائم کردیا جہاں شہری اپنی شکایات کے…

3 hours ago