پاکستانی فائٹر نے بھارتی فائٹر ایک بار پھر دھول چٹادی ایک منٹ 13سیکنڈ میں چاروں شانے چِت کر دیا

اسلام آباد (قدرت روزنامہ)مکس مارشل آرٹس آرٹس چیمپئن شپ میں مقابلے میں پاکستانی فائٹر نے بھارتی فائٹر کو دھول چٹادی۔تفصیلات کے مطابق پاکستانی فائٹر نے پھر بھارتی فائٹر ایک منٹ 13 سیکنڈ میں کو مات دے دی، کرغستان میں مکس مارشل آرٹس چیمپئن شپ کا انعقاد کیا گیا تھا۔پاکستانی فائٹر شاہ زیب نے بھارت کے یادو سویششی کی ایک نہ چلنے دی۔ شاہ زیب نے حریف کھلاڑی کو صرف ایک منٹ 13 سیکنڈز میں ہی آؤٹ کلاس کردیا۔نجی ٹی وی اے آروائی کے مطابق لبنان میں جاری ایشین تائیکوانڈو چیمپئن شپ میں قومی فائٹرز کی خراب پرفارمنس کی وجہ سے

پاکستان کو 54، 68 اور 87 کلوگرام کیٹگری میں شکست کا سامنا کرنا پڑا تھا۔شاہ زیب کو لبنان کے مارک خلیفے نے 14-16 پوائنٹس سے ہرایا تھا۔ پاکستان کے فائٹر عمار کو تاجکستان کے محمد خوسین نے 4-17 سے شکست دی تھی۔کوریا کے سیونگ ہان نے پاکستانی کھلاڑی تیمور سعید کیخلاف 0-20 سے فتح حاصل کی۔ خواتین کیٹیگری میں بھی پاکستان کو ناکامی کا سامنا کرنا پڑا۔ 46 کلوگرام کیٹیگری میں ازبکستان کی آزامووانے پاکستان کی سیدہ ہانا کو 45-8 پوائنٹس سے ہرایا تھا۔

Recent Posts

وزیر خوراک پنجاب کا چھٹی کے روز دورہ،آٹے کے نرخ آویزاں نہ کرنے پر 2 معروف سپر سٹورز کو جرمانے ، فوڈ کنٹرولر کو وارننگ

لاہور( قدرت روزنامہ ) وزیر خوراک پنجاب بلال یاسین چھٹی کے روز آٹے کی قیمتوں…

5 mins ago

جماعت اسلامی نے اسلام آباد میں دھرنا دینے کا اعلان کردیا

ملتان (قدرت روزنامہ) امیر جماعت اسلامی حافظ نعیم الرحمان نے مہنگائی کے خلاف 12 جولائی…

10 mins ago

وزیر اعلیٰ مریم نواز کا ملتان میں بارش کے باعث چھت گرنے سے قیمتی انسانی جانوں کے ضیاع پر اظہارافسوس

لاہور(قدرت روزنامہ ) وزیر اعلیٰ پنجاب مریم نواز نے ملتان میں بارش کے باعث چھت…

13 mins ago

شدید بارشوں کے بعد ہرنائی کا سبی سے زمینی رابطہ منقطع

ہرنائی (قدرت روزنامہ) بارش کے بعد بلوچستان کے علاقے ہرنائی میں کا سبی سے زمینی…

16 mins ago

ظلم کا نظام اب ختم ہونا چاہئے، 12 جولائی کو تاریخی دھرنا دیں گے: حافظ نعیم الرحمان

ملتان(قدرت روزنامہ)امیر جماعت اسلامی حافظ نعیم الرحمان نے کہا کہ ظلم کا نظام اب ختم…

3 hours ago

ایم کیوایم پاکستان نے شہریوں کیلیے شکایتی مرکز قائم کردیا

کراچی(قدرت روزنامہ)متحدہ قومی موومنٹ پاکستان نے شکایت مرکز قائم کردیا جہاں شہری اپنی شکایات کے…

3 hours ago