شائستہ لودھی نے عمرے کی سعادت حاصل کرلی

مکہ المکرمہ(قدرت روزنامہ) پاکستانی معروف اداکارہ شائستہ لودھی نے عمرے کی سعادت حاصل کرلی .

شائستہ لودھی نےاپنے انسٹاگرام اکاونٹ پر اپنے روحانی سفر کی مختلف تصاویر اور ویڈیوز شیئر کی ہیں .

اداکارہ بہت نفیس قسم کے عبایہ اور لباس میں انتہائی پر سکون اور مطمئن نظر آ رہی ہیں . انہوں نے مختلف تاریخی مقامات کا دورہ بھی کیا .

 

 
 
 
 
 
View this post on Instagram
 
 
 
 
 
 
 
 
 
 
 

A post shared by Dr. Shaista Lodhi (@iamshaistalodhi)

اداکارہ نے ایک پوسٹ کے کیپشن میں لکھا کہ" کبھی اللہ آپکو سفر پر لے جاتا ہے" . سوشل میڈیا صارفین نے اداکارہ کو عمرے کی سعادت حاصل کرنے پر مبارکباد پیش کی اور نیک تمناؤں کا اظہار کیا ہے .

. .

متعلقہ خبریں