سردار تنویر الیاس خان کا سرکاری خزانے سے تنخواہ اور پیٹرول نہ لینے کا اعلان

اسلام آباد (قدرت روزنامہ)سینئر وزیر آزاد حکومت ریاست جموں و کشمیر سردار تنویر الیاس خان نے سرکاری خزانے سے تنخواہ اور پیٹرول نہ لینے کا اعلان کیا ہے۔ سینئر وزیر بلا معاوضہ ریاست کے لیئے اپنی خدمات دیں گے۔سردار تنویر الیاس کے ترجمان راجہ امتیاز طاہر کے مطابق سینئر وزیر سردار تنویر الیاس خان بحیثیت وزیر سرکاری خزانے سے تنخواہ اورسرکاری گاڑیوں کا پیٹرول نہیں لیں گے۔ سردار تنویر الیاس خان کا اپنا بزنس گروپ ماہانہ کروڑوں روپے تنخواہوں کی مد میں اپنے ملازمین کو دینے کے علاوہ کروڑوں روپے کا ٹیکس بھی قومی خزانے میں جمع کرواتے ہیں۔ سردار

تنویر الیاس نے آزاد کشمیر میں وزیر اعظم عمران خان کے قومی خزانے پر بوجھ نہ ڈالنے کی ہدایت پر عملدرآمد کا آغاز اپنی ذات سے شروع کیا ہے،جو ایک مثالی قدم ہے۔ ترجمان نے کہا کہ سردار تنویر الیاس خان آذاد کشمیر میں قائم ہونے والیپی ٹی آئی کی حکومت کی کامیابی کے لیئے کوشاں ہیں۔ یہ حکومت عوامی توقعات پر پورا اترے گی۔وزیر اعظم عمران خان کے وڑن کے مطابق گڈ گورننس کے زریعیآذاد کشمیر ایک مثالی ریاست بنے گی۔ آذاد کشمیر کی ستر سالہ تاریخ میں ایسا پہلی بار ہو رہا ہے کہ ایک سینئر وزیر نے تنخواہ اور پیٹرول نہ لیبے کا فیصلہ کیا ہے۔جو دیگر سیاست دانوں کے لیئے بھی ایک مثال ہے۔

Recent Posts

ریکھا شوہر کی موت کے بعد بھی ‘سندور’ کیوں لگاتی ہیں؟ وجہ سامنے آگئی

ممبئی(قدرت روزنامہ)بالی ووڈ کی سینیئر اور تجربہ کار اداکارہ ریکھا اپنے شوہر مکیش اگروال کی…

8 mins ago

پی ٹی آئی نے ہمیشہ احتجاج کی آڑ میں تشدد کا راستہ اپنایا، وزیراعظم

اسلام آباد(قدرت روزنامہ) پی ٹی آئی مظاہرین کے پتھراؤ سے اسلام آباد پولیس کے اہلکار…

16 mins ago

تحریک انتشار کا مقصد لاشیں گرانا تھا، وزیر اطلاعات

اسلام آباد(قدرت روزنامہ) وفاقی وزیر اطلاعات و نشریات عطا تارڑ نے کہا ہے کہ تحریک…

51 mins ago

ایک منتخب وزیراعلی کو لاپتہ کرنا دہشت گردی نہیں تو اور کیا ہے؟ مشیر کے پی

پشاور(قدرت روزنامہ) وزیر اعلیٰ خیبر پختونخوا کے مشیر برائے اطلاعات و تعلقات عامہ بیرسٹر ڈاکٹر…

57 mins ago

اداکارہ عظمیٰ حسن لندن میں لٹ گئیں

لندن (قدرت روزنامہ) معروف اداکارہ عظمیٰ حسن کو برطانیہ کے دارالحکومت لندن میں لوٹ لیا…

1 hour ago

مریم نواز کا اسلام آباد میں کانسٹیبل کی شہادت پر گہرے دکھ کا اظہار

لاہور(قدرت روزنامہ) وزیر اعلیٰ پنجاب مریم نواز شریف نے پی ٹی آئی احتجاج میں شدید…

1 hour ago