اسلام آباد (قدرت روزنامہ)حکومت نے پیٹرولیم مصنوعات کی قیمتیں برقرار رکھنے کا فیصلہ کیا ہے۔وفاقی وزیر خزانہ اسحاق ڈار نے پریس کانفرنس کے دوران کہا کہ عالمی مارکیٹ میں پیٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں اضافہ ہوا،ہم نے پیٹرول اور ڈیزل کی قیمتیں برقرار رکھنے کا فیصلہ کیا ہے۔
اسحاق ڈار نے کہا کہ مٹی کے تیل اور لائٹ ڈیزل آئل کی قیمتیں برقرار رہیں گی، پیٹرول اور ڈیزل کی قیمتیں بھی آئندہ 15 دنوں کیلئے برقرار رہیں گی۔
وزیر خزانہ نے کہا کہ پیٹرول کی قیمت 214 روپے 80 پیسے فی لیٹر برقرار رہے گی، ڈیزل کی قیمت 227.80 فی لیٹر برقرار رہے گی، اوگرا نے مٹی کے تیل کی قیمت 8 روپے76 پیسے فی لیٹر مہنگا کرنے کی تجویز دی تھی، مٹی کے تیل کی قیمت 171 روپے فی لیٹر برقرار رہے گی۔اسحاق ڈار نے مزید کہا کہ یکم سے15جنوری تک پیٹرول اور ڈیزل کی قیمتیں برقرار رہیں گی۔
اسلام آباد (قدرت روزنامہ)امریکا میں رہنے والوں کے لیے نئی خبر یہ ہے کہ گھڑیوں…
اسلام آباد (قدرت روزنامہ)دنیا سمیت پاکستان کی نظریں اس وقت امریکی انتخابات پر مرکوز ہیں،…
اسلام آباد(قدرت روزنامہ)فیڈرل بورڈ آف ریونیو (ایف بی آر) تاجر دوست سکیم میں بڑی تبدیلیاں…
اسلام آباد (قدرت روزنامہ)وفاقی وزیر خزانہ محمد اورنگزیب نے کہا ہے کہ حکومت مرغی اور…
اسلام آباد (قدرت روزنامہ)امریکی صدر کے انتخاب کیلئے تمام 50 ریاستوں میں ہونے والی پولنگ…
اسلام آباد(قدرت روزنامہ)سینئر صحافی اور معروف تجزیہ کار حامد میرنے امریکی صدارتی انتخابات پر اپنے…