قائم مقام چیف جسٹس عمر عطا بندیال کی جسٹس قاضی فائز عیسیٰ سے طویل ملاقات

اسلام آباد(قدرت روزنامہ) سپریم کورٹ ججز میں تقسیم کا تاثر زائل کرنے کوششیں جاری ہیں . قائم مقام چیف جسٹس سے اٹارنی جنرل نے ملاقات کرکے عوامی سطح پر ججز میں تقسیم کا تاثر دور کرنے کی ضرورت پر زور دیا .

ذرائع کے مطابق قائم مقام چیف جسٹس نے اٹارنی جنرل کی جانب سے پیش کی گئی تجاویز سے اتفاق کیا . اٹارنی جنرل کی ملاقات کے بعد قائم مقام چیف جسٹس عمر عطاء بندیال نے جسٹس قاضی فائز سے طویل ملاقات کی ہے . ملاقات کے بعد پریس ایسوسی ایشن کی صحافیوں کو ہراساں کرنے سے متعلق درخواست پیر کو سماعت کیلئے مقرر کیے جانے کا امکان ہے . . .

متعلقہ خبریں