حسن علی کی بیٹی اور اہلیہ کے ہمراہ تصاویر وائرل

(قدرت روزنامہ)قومی کرکٹ ٹیم کے کھلاڑی حسن علی کی بیٹی کی خوبصورت تصاویر وائرل ہو گئی ہے۔

حسن علی کی بیٹی اور اہلیہ کے ہمراہ تصاویر سوشل میڈیا پر تیزی سے وائرل ہو رہی ہیں جسے ان کے مداحوں کی جانب سے بہت پسند کیا جا رہا ہے۔

حسن علی کی اہلیہ سامعہ خان اپنی ننھی پری حیلینہ حسن علی کو گود میں لی ہوئی ہیں۔

حسن علی کی بیٹی اور اہلیہ کی تصاویر کو سوشل میڈیا فین پیجز کی جانب سے خوب شیئر کیا جا رہا ہے۔

پاکستانی کھلاڑی حسن علی کی بیٹی کی تصاویر کو حسن علی کے مداحوں کی جانب سے بہت پسند کیا جا رہا ہے۔

Recent Posts

بجٹ 25-2024: بیرون ملک سفر کے لیے ٹکٹوں پر ٹیکس میں کتنا اضافہ ہوا؟

اسلام آباد (قدرت روزنامہ)قومی اسمبلی نے مالی سال 25-2024 کا بجٹ منظور کرلیا، اور اس…

1 min ago

دہلی ایئرپورٹ کی چھت گرنے سے ایک شخص ہلاک، 8 زخمی

اسلام آباد (قدرت روزنامہ)شدید بارش کے باعث دہلی کے ہوائی اڈے کے ڈومیسٹک روانگی والے…

8 mins ago

قطر کے خاص فیسٹیول میں رسیلے پاکستانی آم کی دھوم

اسلام آباد (قدرت روزنامہ)قطر کے دارالحکومت دوحہ میں الحمبہ فیسٹیول کا انعقاد کیا جارہا ہے…

16 mins ago

مالدیپ کے صدر پر کالاجادو کرنے کے الزام میں 2 وزرا سمیت 4 افراد گرفتار

اسلام آباد (قدرت روزنامہ)مالدیپ کے صدر پر کالا جادو کرنے کے الزام میں 4 افراد…

23 mins ago

بھارتی اداکارہ حنا خان میں کینسر کے تیسرے درجے کی تشخیص، دعاؤں کی اپیل

اسلام آباد (قدرت روزنامہ)بھارت کی معروف اداکارہ حنا خان میں چھاتی کے کینسر کی تشخیص…

31 mins ago

سدا بہار ٹرمینل پر چھاپے کیخلاف سریاب روڈ بلاک، پولیس افسران کا رویہ ذاتی عناد ہے، ترجمان لہڑی ہاﺅس

کوئٹہ(قدرت روزنامہ)کوئٹہ پولیس کا رات گئے سدا بہار ٹرمینل پر چھاپہ، حکمت لہڑی نے سریاب…

50 mins ago