پنجاب حکومت کا شہر کی تین یونیورسٹیوں میں افغان مہاجرین ٹہرانے کا فیصلہ

لاہور (قدرت روزنامہ) پنجاب حکومت نے وفاقی حکومت سے معذرت کے باوجود لاہور کی تین سرکاری یونیورسٹیوں کے سب کیمپس میں افغان مہاجرین کو ٹھہرانے کا فیصلہ کیا ہے۔ بتایا گیا ہے کہ پنجاب حکومت افغانستان سے ہجرت کر کے پاکستان آنے والے 20 ہزار افغانیوں کو لاہور کی جن تین سرکاری یونیورسٹیوں کے سب کیمپسز میں ٹہرائے گی۔ ان میں گورنمنٹ کالج لاہور یونیورسٹی کا سب کیمپس، یونیورسٹی آف انجینئرنگ اینڈ ٹیکنالوجی کا سب کیمپس اور یونیورسٹی آف ہیلتھ سائنسز کا سب کیمپس شامل ہیں۔ ان یونیورسٹیوں کے ہوسٹلوں کو طلباء و طالبات سے خالی کروانے کا سلسلہ شروع

کردیا گیا ہے جبکہ ان یونیورسٹیوں کے ہوسٹلوں میں مقیم اساتذہ کو بھی ہاسٹل خالی کرنے کے احکامات جاری کردئیے گئے ہیں۔

Recent Posts

’تارک مہتا کا الٹا چشمہ‘ کی اداکارہ پلک سدھوانی کو قانونی نوٹس مل گیا

ممبئی(قدرت روزنامہ)بھارتی کامیڈی ڈرامہ ’تارک مہتا کا الٹا چشمہ‘ کی معروف اداکارہ پلک سدھوانی کو…

45 mins ago

قومی ٹیم کی سلیکشن کمیٹی کے رکن محمدیوسف کے استعفے کی اندروانی کہانی سامنے آگئی

لاہور (قدرت روزنامہ)پاکستان ٹیم کی سلیکشن کمیٹی کے ممبر محمدیوسف کے استعفے کی اندرونی کہانی…

1 hour ago

آئیفا ایوارڈ، شاہ رخ خان بہترین اداکار قرار پائے

ابوظہبی (قدرت روزنامہ) بالی وڈ کے میگا سٹار شاہ رخ خان نے انٹرنیشنل انڈین فلم…

1 hour ago

ہنی سنگھ کا پاکستان آنے کا اعلان

دبئی (قدرت روزنامہ)بھارت کے مشہور ریپر اور گلوکار ہنی سنگھ نے اپنے اگلے بین الاقوامی…

2 hours ago

کراچی؛ گڈاپ ٹاؤن کے فارم ہاؤس میں شدید ہوائی فائرنگ، 22 نوجوان گرفتار

کراچی(قدرت روزنامہ)گڈاپ ٹاؤن کے علاقے میں فام ہاؤس میں شدید ہوائی فائرنگ سے ایک خاتون…

2 hours ago

وزیر اعلیٰ کی پنجگور میں بے گناہ مزدوروں پرفائرنگ کی شدید مذمت،سوگوار خاندانوں سےاظہار افسوس

لاہور( قدرت روزنامہ)وزیر اعلیٰ پنجاب مریم نواز نے پنجگور میں بے گناہ مزدوروں پرفائرنگ کی…

2 hours ago