شامی مہاجر کا تیار کردہ سونے سے لکھا دنیا کا پہلا قرآنی نسخہ

اسلام آباد(قدرت روزنامہ)شام کے ماہر خطاط اور آرٹسٹ محمد ماہر الحاضری نے 8 برس کی محنت ِ شاقہ کے بعد سونے کے تاروں سے کشیدہ کاری کرکے قرآن پاک کا پہلا نسخہ تیار کیا ہے . 12 جلدوں پر مشتمل اس ضخیم نسخے کا وزن 8 سو کلو گرام ہے .

تاریخی شہر حلب سے تعلق رکھنے والے 49 سالہ خطاط اور آرٹسٹ محمد ماہر الحاضری کے دل میں بچپن سے قرآن کریم کی غیر معمولی خدمت کا جذبہ . .

متعلقہ خبریں