سونے کی فی تولہ قیمت نے نیا ملکی ریکارڈ بنا دیا

کراچی (قدرت روزنامہ)ملکی صرافہ مارکیٹوں میں سونے کی قیمت مسلسل بڑھ رہی ہے ۔عالمی بلین مارکیٹ میں7ڈالر کے اضافے سے فی اونس سونا1833ڈالر ہو گیا۔آل پاکستان سپر یم کونسل جیولرز ایسوسی ایشن کی رپورٹ کے مطابق ملکی صرافہ مارکیٹوں میں500روپے کے اضافے سے ایک تولہ سونے کی قیمت 1لاکھ87ہزار700روپے ہو گئی اسی طرح 428روپے کے اضافے سے دس گرام سونے کی قیمت 1لاکھ60ہزار922روپے کا ہو گیا ۔

Recent Posts

حضرت عمر ؓ کے یوم شہادت پر کوئٹہ میں مدح صحابہ ریلی نکالی جائیگی، سنی علما کونسل

کوئٹہ(قدرت روزنامہ)سنی علماءکونسل بلوچستان کے سربراہ مولانا محمد رمضان مینگل نے کہا ہے کہ یکم…

2 mins ago

بلوچستان میں 3 ہزار کے قریب والدین کا بچوں کو پولیو کے قطرے پلانے سے انکار

کوئٹہ(قدرت روزنامہ)بلوچستان میں اب تک پولیوکے قطرے پلانے سے انکاری تقریباً 3000 والدین رپورٹ ہوئے…

11 mins ago

ماہ جولائی بلوچستان کی مرکزی شاہراہوں پر 37 حادثات رپورٹ

کوئٹہ(قدرت روزنامہ)بلوچستان کی مرکزی شاہراہوں پر ماہ جولائی میں ہونے والے 37مختلف حادثات کے دوران…

15 mins ago

بلوچستان میں شدید گرمی، تربت پاکستان کا گرم ترین شہررہا

کوئٹہ(قدرت روزنامہ)محکمہ موسمیات کا کہنا ہے کہ آج ملک میں سب سے زیادہ گرمی بلوچستان…

20 mins ago

بلوچستان کے عوام کو دھاندلی زدہ فارم47کے پیداواروں کے حوالے نہیں کرسکتے ،ایچ ڈی پی

کوئٹہ(قدرت روزنامہ)ہزارہ ڈیموک ریٹک پارٹی کے رہنماﺅں نے کہا ہے کہ بلوچستان کے عوام اور…

25 mins ago

کوئٹہ میں سیکورٹی فورسز کی چیک پوسٹ پر بم حملہ

کوئٹہ(قدرت روزنامہ)کوئٹہ میں ایف سی چیک پوسٹ پر دستی بم حملہ۔ اطلاعات کے مطابق کوئٹہ…

31 mins ago