انتظار کی گھڑیاں ختم !کم خرچ اوربالانشین، الیکٹرک بائیک مارکیٹ میں آگئی

کراچی(قدرت روزنامہ) کراچی میں الیکٹرک بائیک کو متعارف جو کہ کم خرچ اور بالا نشین ہے ۔ یہ موٹرسائیکل مکمل طور پر بجلی سے چلتی ہے۔اس الیکٹرک بائیک میں انجن کی جگہ پر ایسی موٹر نصب کی گئی ہے جو کہ انجن کا کام کرتی ہے اور واٹر پروف ہے جس کی وجہ سے یہ بائیک پانی اور بارشوں میں بھی باآسانی چلائی جاسکے گی۔کک اور گئیر نہ ہونے کی وجہ سے بھی اسے چلانا
اب انتہائی آسان ہوگیا ہے۔ان خصوصیات کی وجہ سے خواتین اسے بے حد پسند کر رہی ہیں۔مستقبل میں شہر کے کئی مقامات پر الیکٹرک بائیک کے چارجنگ پوائنٹس بن جائیں گے جس سے صارفین کو چارجنگ کی سہولت آسانی سے دستیاب ہوگی۔ اس کی بیٹری کمرشل چارجنگ پینل سے 20منٹ میں جبکہ گھر پر چارج کرنے کی صورت میں 3 سے 4 گھنٹے میں مکمل چارج ہوجاتی ہے جو کہ 70 سے 80 کلومیٹر تک کا سفر کرنے کیلئے کافی ہے۔ کمرشل چارجنگ پوائنٹ پر 20 سے 25 روپے میں اور گھر پر چارج کرنے کی صورت میں بجلی کا صرف ڈیڑھ یونٹ خرچ ہوگا۔کراچی میں الیکٹرک بائیک سے وابستہ افراد انہی خصوصیات کو اسکی کامیابی اور پسندیدگی کی وجہ قرار دے رہے ہیں۔پٹرول کی بڑھتی ہوئی قیمتوں کے باعث امید کی جارہی ہے کہ پاکستان میں یہ بائیک بے حد مقبول ہونگی۔

Recent Posts

محکمہ موسمیات نے مزید بارشوں کی پیش گوئی کردی

اسلام آباد(قدرت روزنامہ) محکمہ موسمیات نے آئندہ 24 گھنٹوں میں ملک کے مختلف علاقوں میں…

5 hours ago

و یرات کوہلی نے اپنی کامیابی کا راز بتادیا

ممبئی(قدرت روزنامہ)بھارت کے مایہ ناز بیٹر ویرات کوہلی نے اپنی کامیابی کا راز بتادیا۔بھارتی ٹیم…

6 hours ago

مریم نواز مری کے صحافیوں کو گھر بناکر دیں گی، عظمیٰ بخاری نے خوشخبری سنا دی

لاہور( قدرت روزنامہ ) صوبائی وزیر اطلاعات و ثقافت پنجاب عظمیٰ بخاری نے کہا کہ…

6 hours ago

منڈی بہاؤ الدین میں بیوی کے تشدد سے شوہر جاں بحق

منڈی بہاؤ الدین (قدرت روزنامہ) منڈی بہاؤالدین کے قریب ساہنا گاؤں میں بیوی کے تشدد…

7 hours ago

چین سے معاہدوں پر عملدرآمد میں تعطل برداشت نہیں ، وزیراعظم

اسلام آباد (قدرت روزنامہ) وزیرِ اعظم شہباز شریف نے کہا ہے کہ دورہِ چین کے…

7 hours ago

محبت کسی بھی عمر میں ممکن ہے: صنم سعید ،35 سال کی عمر میں شادی کے سوال پر جواب

کراچی(قدرت روزنامہ)اداکارہ صنم سعید نے 35 سال کی عمر میں شادی کرنے کے سوال پر…

7 hours ago