ملک میں سونے کی قیمت میں اچانک سینکڑوں روپے کا اضافہ

کراچی(قدرت روزنامہ)ملک میں سونے کی فی تولہ قیمت میں تیزی سے اضافہ جاری ہے اور گزشتہ روز بھی قیمت 900 روپے بڑھی ہے۔آل پاکستان جیمز اینڈ جیولرز ایسوسی ایشن کیمطابق ملک میں فی تولہ سونے کا بھاؤ 900 روپے اضافے کے بعد ایک لاکھ 88 ہزار 600 روپے ہوگیا ہے۔اس کے علاوہ 10 گرام سونیکا بھاؤ 772 روپے اضافے سے ایک لاکھ 61 ہزار 694 روپے ہے۔ایسوسی ایشن کے مطابق عالمی بازار میں سونے کا بھاؤ 29 ڈالر اضافے سے 1862 ڈالرفی اونس ہے۔

Recent Posts

جنسی ہراسانی ثابت ہونے پر ہٹائے گئے چیئرمین انٹر بورڈ کی دوبارہ تعیناتی کا نوٹیفیکیشن معطل

کراچی(قدرت روزنامہ) سندھ ہائیکورٹ نے جنسی ہراسانی کا جرم ثابت ہونے پر ہٹائے گئے چیئرمین…

9 mins ago

بانی پی ٹی آئی کی جھلک دکھانا کچھ آسان ہے کیونکہ ان کی منہ دکھائی سپریم کورٹ میں ہو چکی،بیرسٹر سلمان صفدر کی بات پر عدالت میں قہقہے لگ گئے

لاہور(قدرت روزنامہ)انسدا ددہشتگردی عدالت لاہور میں جناح ہاؤس، عسکری ٹاور حملہ اور تھانہ شادمان نذرآتش…

17 mins ago

فواد چوہدری پر سفری پابندی؛ وزارت داخلہ کے نمائندے اسلام آباد ہائیکورٹ طلب

اسلام آباد(قدرت روزنامہ) سابق وفاقی وزیر فواد چوہدری کی سفری پابندی کی فہرست سے نام…

19 mins ago

ماہرہ خان کا تقریب میں شرکت کیلئے پہنا گیا لباس وائرل، اس کی قیمت کتنی ہے ؟ جانئے

لاہور (قدرت روزنامہ )اداکارہ ماہرہ خان کی تصاویر اور ویڈیوز سوشل میڈیا پر تیزی سے…

21 mins ago

جمہوریت کا گلا گھونٹا، لوگوں کی آواز بند کی جارہی ہے، یاسمین راشد

لاہور(قدرت روزنامہ) پی ٹی آئی رہنما یاسمین راشد نے کہا ہے کہ ملک میں جمہوریت…

31 mins ago

ملک میں کچھ لوگ اب بھی آمریت کے حامی ہیں، بلاول بھٹو زرداری

اسلام آباد(قدرت روزنامہ)چئیرمین پاکستان پیپلزپارٹی(پی پی پی) بلاول بھٹو زرداری نے کہا کہے کہ ملک…

39 mins ago